Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile
Savera ☄️

@the_watcher_z

She wears strength and darkness equally well, the girl has always been half Goddess, half hell💥DM🚫Astrophile🌌

ID: 1272099151787016192

calendar_today14-06-2020 09:31:30

44,44K Tweet

3,3K Followers

55 Following

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

وہ سالوں بعد لوٹا تھا سب دوست اُسے سننے کو بے تاب تھے اس نے سگریٹ سلگا لی اور اپنی مہمات کے قصّے سنانے لگا اپنے کارنامے بتاتے ہوئے فخریہ انداز میں بولا : "اور ایک بار تو ایسا ہوا مجھے محبت ہو گئی وہ بھی بیک وقت دو لوگوں سے " 💥