toheed ✨✨ (@thd294) 's Twitter Profile
toheed ✨✨

@thd294

✨❤️ ایاک نعبد وایاک نستعین ❤️✨

ID: 1453263998678441994

calendar_today27-10-2021 07:36:58

29,29K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اس کھچ دی وی سن لو انڈیا نے جو ڈیم بنائے ہیں پاکستان کے طیارے وہ ڈیم تباہ کر دیں گے پانی پاکستان آ جائے گا

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

وہ سالوں بعد لوٹا تھا سب دوست اُسے سننے کو بے تاب تھے اس نے سگریٹ سلگا لی اور اپنی مہمات کے قصّے سنانے لگا اپنے کارنامے بتاتے ہوئے فخریہ انداز میں بولا : "اور ایک بار تو ایسا ہوا مجھے محبت ہو گئی وہ بھی بیک وقت دو لوگوں سے " 💥

Eshaal honey PTI (@honey_eshaal) 's Twitter Profile Photo

واہ پاکستان واہ۔۔۔سچ بولنا اچھی بات ہے مگر یہاں خواجے کی زبان پھسلی ہے ،، دہشتگردوں کی پشت پنائی صرف امریکہ کے لئے😏

واہ پاکستان واہ۔۔۔سچ بولنا اچھی بات ہے مگر یہاں خواجے کی زبان پھسلی ہے ،، دہشتگردوں کی پشت پنائی صرف امریکہ کے لئے😏
Smina 🙋 (@sminabutt18) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے پنجابی جوان نے انڈیا سے اے یاترا سکھ برادری کی بزرگ خواتین اور مردوں کو خوبصورت کلام سنا کر انسانیت کی ایک بہترین مثال قائم کی اس خوبصورت پیغام نے جہاں پاکستان کی شناخت کو چار چاند لگائے, او ھیلو ایک ماں پاکستان کی جیل میں کینسر کی مریض پڑی ھے اسکے لیے چار چاند ؟

R A N J H A (@ranjha550) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام اسلام علیکم

دنیا بھر میں مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام 
اسلام علیکم
Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

وہ جہنم میں گیا تو اُسے معلوم ہوا کہ اُس کا کوئی دوست یہاں نہیں ہے پوچھا : "میرے دوست کہاں ہیں؟" بتلایا گیا : " اُن سب نے تیری عبرتناک موت کے بعد توبہ کر لی" 💥

Smina 🙋 (@sminabutt18) 's Twitter Profile Photo

#اسرائیل میں لگی آگ کے وجہ سے کئ سڑکیں بند ہوچکے ہیں۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے لیکن چیخیں نکلوا دیتی ھے جس کو بھی پڑے

Resham Saleem🇵🇰🐅 (@reshamsaleem3) 's Twitter Profile Photo

خانیوال:فرید کوٹ میں ظلم کا نشانہ بننے والی بیوہ ماں سے 6سال کی معصوم کلی پوچھ رہی ہے ماں یہ لہو کیوں نکل رہا ہے،یقین جانے یہ ویڈیو دیکھ کر دلی طور پر دکھ ہوا،اس قدر بےبس بیوہ خاتون پر ظلم ہوا کلیجہ پھٹنے کو آرہا ہے،

🦋Butterfly 🦋 (@izarajpoot) 's Twitter Profile Photo

میرے حصے میں تُو پہلے ہی بَٹا آیا ہے اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی

میرے حصے میں تُو پہلے ہی بَٹا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی

میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

مدد 🚨 اسرائیل کے چیلوں نے اکاؤنٹ رپورٹ کر کر کے لاک کردیا ایرانی کے چاہنے والوں سے کمنٹس کی درخواست ہے🙏

مدد 🚨
اسرائیل کے چیلوں نے اکاؤنٹ رپورٹ کر کر کے لاک کردیا 
ایرانی کے چاہنے والوں سے کمنٹس کی درخواست ہے🙏
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

میری چھوٹی چھوٹی خوشیوں پہ نظر رکھنے والو اللہ تمہیں بھی میری طرح پہلے ہدایت دے پھر انعامات الحمداللہ ماں کی خدمت کرنے کا صلح 40 سال کی عمر میں بھی منہ روش اور دل منور اور آنکھیں عقابی🤣😹🔥 22 جون کو میری برتھ ڈے ھے ۔۔ جو جو مجھ سے جلتا ھے وہ جلے۔۔ گفٹس تو مجھے ملین گے ۔۔

میری چھوٹی چھوٹی خوشیوں پہ نظر رکھنے والو اللہ تمہیں بھی میری طرح پہلے ہدایت دے پھر انعامات 

الحمداللہ 
ماں کی خدمت کرنے کا صلح 40 سال کی عمر میں بھی منہ روش اور دل منور 
اور آنکھیں عقابی🤣😹🔥

22 جون کو میری برتھ ڈے ھے ۔۔ جو جو مجھ سے جلتا ھے وہ جلے۔۔ گفٹس تو مجھے ملین گے ۔۔
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

الرٹ پلیز 📛 جو بھی عمران خان صاحب کو اپنا لیڈر اپنا مرشد مانتا ہے وہ اس بے غیرت کو بلاک کر کے کمنٹ میں سکرین شاٹ سینڈ کرے

الرٹ پلیز 📛
جو بھی عمران خان صاحب کو اپنا لیڈر اپنا مرشد مانتا ہے وہ اس بے غیرت کو بلاک کر کے کمنٹ میں سکرین شاٹ سینڈ کرے
🦋Butterfly 🦋 (@izarajpoot) 's Twitter Profile Photo

*ہماری امیدوں کا مرکز صرف اللّٰه ہونا چاہیے ہمیں یہ یقین ہونا چاہیے کہ اس کے اختیارات لا محدود ہیں زمین والے کچھ بھی کہیں حکم اللّٰه کا چلتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور ربّ ہوتا ہے.🌸🌸🌸* صبح بخیر 💕❤️

toheed ✨✨ (@thd294) 's Twitter Profile Photo

پیغمبروں سے زمین خالی تو میں خدا سے بھرا ہوا آسمان لے کر کسے دکھاوں گا سیدھا راستہ ؟ کوئی میری بات کیوں سنے گا.....؟ کوئی میرے ساتھ کیوں چلے گا....؟ ہزار صدیاں بس ایک پل میں سمٹ چکی ہیں میں ایک پل ہوں سو جب یہ پل بھی گزر چُکے گا مجھے کوئی یاد کیوں کرے گا 🙂🙂🙂

پیغمبروں سے زمین خالی
تو میں خدا سے بھرا ہوا آسمان لے کر کسے دکھاوں گا سیدھا راستہ ؟
کوئی میری بات کیوں سنے گا.....؟
کوئی میرے ساتھ کیوں چلے گا....؟
ہزار صدیاں بس ایک پل میں سمٹ چکی ہیں
میں ایک پل ہوں
سو جب یہ پل بھی گزر چُکے گا
مجھے کوئی یاد کیوں کرے گا
🙂🙂🙂
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

21 ویں صدی میں ہمارے لوگ آج بھی ان حالات میں رہ رہے ہیں سوات میں 15 لوگ ایک ہی خاندان کے سیلاب کی نظر ہو گئے۔۔۔!!!