HuniPTIⁱᴾⁱᵃⁿ💕 (@tehmihuni2015) 's Twitter Profile
HuniPTIⁱᴾⁱᵃⁿ💕

@tehmihuni2015

💕 SENIOR ADMIN 💕
@TeamiPians

Don't seek revenge rotten fruits will fall by themselves....😎

ID: 1652116593260785667

calendar_today29-04-2023 01:05:04

146,146K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Anisha KHAN 🇵🇰 (@anisha_khan56) 's Twitter Profile Photo

73 سال کا ہو گیا وہ شخص۔ جس نے اپنی جوانی، اپنی سکون کی زندگی، اپنی فیملی سب کچھ اس قوم پر قربان کر دیا۔ آج وہ قید میں ہے، اور ہم آزاد ہو کر بھی غلاموں کی طرح جی رہے ہیں۔ کاش یہ قوم سمجھ جاتی کہ اللہ نے ہمیں کیسا ہیرا دیا تھا۔💔 #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804

73 سال کا ہو گیا وہ شخص۔
جس نے اپنی جوانی، اپنی سکون کی زندگی، اپنی فیملی سب کچھ اس قوم پر قربان کر دیا۔
آج وہ قید میں ہے، اور ہم آزاد ہو کر بھی غلاموں کی طرح جی رہے ہیں۔
کاش یہ قوم سمجھ جاتی کہ اللہ نے ہمیں کیسا ہیرا دیا تھا۔💔
#HappyBirthdayImranKhan
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

Our wishes aren’t just words they’re a promise to keep your mission alive. May the world remember why you stood tall. #HappyBirthdayImranKhan

Our wishes aren’t just words
they’re a promise to keep your mission alive.
May the world remember why you stood tall.
#HappyBirthdayImranKhan
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

میرا قائد، میری پہچان، عمران خان۔ 🇵🇰 سالگرہ کے اس دن دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت، عزم اور مزید طاقت عطا فرمائے اور جلد رہائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲 #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan

𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

5 اکتوبر پر ہم کہتے ہیں: عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں، ایک احساس ہے، جو ہر باشعور پاکستانی کے دل میں بستا ہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #HappyBirthdayImranKhan

5 اکتوبر پر ہم کہتے ہیں: عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں، ایک احساس ہے، جو ہر باشعور پاکستانی کے دل میں بستا ہے۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#HappyBirthdayImranKhan
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اللہ آپ کو عمر خضر عطا کرے تاکہ ان کے ناپاک منصوبے خاک میں ملتے رہیں- #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

میں نو سال کا تھا تو لاہور سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ دیکھنے گیا- میں نے والدہ کو کہا میں ٹیسٹ کرکٹر بننا چاہتا ہوں- پھر جب ٹیسٹ کرکٹر بنا تو میں پاکستان کو بہترین ٹیم بنانا چاہتا ہوں- وہ بھی بنا کر دکھایا- #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

دل بوجھل ۔۔ لیکن پرامید اس قوم کی خواہش اور خوشی ۔ بس مرشد کی دید #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804

𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ کا دن، اُس شخص کے نام جس نے خودداری کو زندگی بنایا، اور جھکنے سے انکار کو ایمان سمجھا۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #HappyBirthdayImranKhan

سالگرہ کا دن،
اُس شخص کے نام جس نے خودداری کو زندگی بنایا،
اور جھکنے سے انکار کو ایمان سمجھا۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#HappyBirthdayImranKhan
Arif Z ⁱᴾⁱᵃⁿ (@arifzkarachi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ پہلی بار تعلیم یافتہ طبقہ نے عمران خان کی قیادت میں عملی سیاست میں حصہ لیا۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #HappyBirthdayImranKhan

پاکستان کی تاریخ پہلی بار تعلیم یافتہ طبقہ نے عمران خان کی قیادت میں عملی سیاست میں حصہ لیا۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#HappyBirthdayImranKhan
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ملینیم مال کراچی- قوت اخوت عوام #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804

Mahmood Oil Wala (@chacha_tunn) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب آپ کے سوشل میڈیا کے ٹائیگرز آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں، ہماری دعا ہے کہ آپ جلد جیل سے باہر آئیں اور دوبارہ قوم کی قیادت کریں، انشاء اللہ #HappyBirthdayImranKhan

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی طرف سے #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 عمران خان تیرا منتظر ہے پاکستان!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اس وقت عمران خان کی سالگرے کا ٹرینڈ worldwide پینل پر دوسرے نمبر ہے 🔥#HappyBirthdayImranKhan

اس وقت عمران خان کی سالگرے کا ٹرینڈ worldwide پینل پر دوسرے نمبر ہے 🔥#HappyBirthdayImranKhan