Husnain Riaz
@techlov63306797
Simplicity | Gratitude | kindness | pateince
ID: 1469181558464655362
10-12-2021 05:46:11
745 Tweet
18 Followers
48 Following
خود مختار ریاستیں اسی طرح اپنے ایکشنز کو ڈیفینڈ کرتی ہیں۔۔ جب پاکستان عمران خان کی قیادت میں ایک خود مختار ازاد ریاست تھی تو ہم نے انڈیا کو بھرپور جواب دیا تھا افسوس کہ اج پاکستان پر بزدلوں کی حکومت ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @irum_eed Muhammad Rizwan Ali Gujjarⁱᴾⁱᵃⁿ Aisha
Dear Insafians😍😍 Get ready please... Save the date & time in your calendar 🗓️... An International virtual convention by PTI . A first of its kind.. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @irum_eed Muhammad Rizwan Ali Gujjarⁱᴾⁱᵃⁿ Aisha Saira.🇵🇸🕊✌ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
لیکن بوٹوں کی طرف سے چن کر لگائے گئے کاکڑ صاحب تو کہتے ہیں لوگ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں تو کیا ہوا۔ اور پھر اسی منہ سے اوورسیز لوگوں کو انویسٹمنٹ کرنے کا بھی کہتے ہیں ایسے منافق اپ کو دنیا میں نہیں ملیں گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @irum_eed Muhammad Rizwan Ali Gujjarⁱᴾⁱᵃⁿ Aisha
Adil Raja ہم پاک فضائیہ کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستانی سرحد کی حفاظت کی اور ان تمام نوجوانوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جو اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بارڈر پر پاکستان کو محفوظ بناتے ہیں۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @irum_eed Muhammad Rizwan Aisha Saira.🇵🇸🕊✌
Ursula von der Leyen יצחק הרצוג Isaac Herzog But the EU will keep arming an apartheid regime, which will fuel the conflict even more.
Abuzar Salman Niazi اپ نے ماں جی کی اس جدوجہد میں مرکزی کردار ادا کیا ہے اور اپ ڈیزرو کرتے ہیں کہ اپ اس طرح کی ویڈیو میں شامل ہوں۔۔
Adil Raja انشاء اللہ تعالی اتنے زیادہ ووٹ پڑیں گے کہ ان کی تمام منصوبوں پر پانی پھر جائے گا اور عوام جیتنے والے ازاد امیدواروں کو ایک انچ ادھر سے ادھر نہیں ہونے دے گی۔۔ ہم ان کا جینا حرام کر دیں گے جیسا کہ عمران خان کو دھوکہ دینے والوں کا اب ہو چکا ہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @irum_eed @OrhanSalman43
Adil Raja میں ان محترمہ سے اتفاق نہیں کرتا یہ ہمارے اپنے کبھی نہیں تھے ہم انہیں اپنا سمجھتے رہے اور انہوں نے ناٹک کیے رکھا کہ یہ بھی ہم سے پیار کرتے ہیں ۔۔ یہ تو ہمیشہ سے ہمارے اوپر قابض تھے ہماری انکھیں اب کھلی ہیں۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @irum_eed @OrhanSalman43 Muhammad Rizwan
شعور چیک کریں باقی سب چھوڑ دیں عمران خان ایسے ہی نہیں کہہ رہا کہ ان کو پتہ ہی نہیں 8 فروری کو کیا ہو گا۔۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @irum_eed @OrhanSalman43 Husnain Riaz Muhammad Rizwan #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Nemesis پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے والے دن یہ باتیں یاد میں رکھنی چاہیے یہ ماڈل ٹاؤن میں قتل کرنے والے لوگ ہیں 25 مئی کو انہوں نے قتل کیے اور پورے دو سال سے پورے ملک میں ظلم و تشدد کا بازار گرم کرنے والے یہ لوگ ہیں اور بوٹ ان کے کتے بنے ہوئے ہیں @OrhanSalman43 Muhammad Rizwan Husnain Riaz