Tayyaba Shakir (@tayyabashakir4) 's Twitter Profile
Tayyaba Shakir

@tayyabashakir4

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
جماعتِ اسلامی کراچی,
ہاؤس وائف

ID: 1424067844845735941

calendar_today07-08-2021 18:00:57

89,89K Tweet

4,4K Followers

2,2K Following

Tayyaba Shakir (@tayyabashakir4) 's Twitter Profile Photo

بھارت کا اصل چہرہ: مذہبی انتہاپسندی کا مرکز مودی صرف ایک سیاستدان نہیں، مذہبی جنونیت کی علامت ہے۔ گجرات کا سانپ آج پورے خطے کو زہر آلود کر رہا ہے۔ اس کی پالیسیوں نے بھارت کو فاشسٹ ریاست بنا دیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کا فریضہ ہے کہ عالمی فورمز پر گجراتی قصاب کا یہ چہرہ بے نقاب ہو۔