Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile
Unspun Tale

@taleunspun

🩺 + 🏏

ID: 1691882021713489922

calendar_today16-08-2023 18:38:15

151 Tweet

55 Followers

817 Following

Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

"You'll always be sad about this," she said softly. "But it doesn't mean you made the wrong choice. It's just something that you have to carry."

Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ ادْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ وَجَوَازِ مِنَ الشَّيْطَانِ ترجمہ : یا اللہ اس (نئے سال یا نئے مہینے ) کو ہم پر امن اور ایمان کے ساتھ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی خوشنودی کے ساتھ اور

Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمیں ہیں کہ ترا درد چھپا کر دل میں کام دنیا کے بہ دستور کیے جاتے ہیں

Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

Aleema khan or uski beti ko bachana k liya to Chatral KPK government ka helicopter ja sakta ha lakin bloody awam ko bachana riasat ki zimadari nai ha.... آ پئ جے ریاستِ مدینہ۔۔۔۔

Aleema khan or uski beti ko bachana k liya to Chatral KPK government ka helicopter ja sakta ha lakin bloody awam ko bachana riasat ki zimadari nai ha....
آ پئ جے ریاستِ مدینہ۔۔۔۔
Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہن رکھے ہیں دستانے Shame on KPK government

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام  شہر  نے  پہن  رکھے  ہیں  دستانے
Shame on KPK government
Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

یہ وصل کیا ہے کہ تو سامنے ہے اور ہمیں شمار ابھی سے جدائی کی ساعتیں کرنی

Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک امتحان ہر ایک سزا سے بچنا تھا ہمیں تو زندگی جیسی بلا سے بچنا تھا

Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں تُم چڑھتی رات کے چندر ماہ ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو پھر میل کی صورت کیونکر ہو

Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا ناکام تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہے یوں ہوتا تو کیا ہوتا یوں ہوتا تو کیا ہوتا امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا

Unspun Tale (@taleunspun) 's Twitter Profile Photo

کوئی تردید کا صدمہ ہے، نا اثبات کا دکھ جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو، کس بات کا دکھ میز پر چائے کے دو بھاپ اڑاتے ہوئے کپ اور بس سامنے رکھا ہے ملاقات کا دکھ

پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

ﮐﺴﮯ ﺳﻨﺎﺋﯿﮟ؟ ﺳﻔﺮ ﮨﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﮐﺴﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ؟ ﺗﮭﮑﻦ ﮐﯽ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﮐﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ؟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺭﮐﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﭨﭙﮏ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﮐﺴﮯ ﺳﻨﺎﺋﯿﮟ؟ 
ﺳﻔﺮ ﮨﮯ ﮐﯿﺴﺎ

ﮐﺴﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ؟
ﺗﮭﮑﻦ ﮐﯽ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ

ﮐﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ؟
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺭﮐﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﭨﭙﮏ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

شام ہوتی ہے تو لگتا ہے کوئی روٹھ گیا اور شب اس کو منانے میں گزر جاتی ہے زندگی بوجھ بتاتا تھا بتانے والا یہ تو بس ایک بہانے میں گزر جاتی ہے اشفاق ناصر

شام ہوتی ہے تو لگتا ہے کوئی روٹھ گیا 
اور شب اس کو منانے میں گزر جاتی ہے  

زندگی بوجھ بتاتا تھا بتانے والا 
یہ تو بس ایک بہانے میں گزر جاتی ہے 

اشفاق ناصر
Lak (@prescribedmyths) 's Twitter Profile Photo

اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے

I. (@i_quercus) 's Twitter Profile Photo

تازہ ہیں ابھی یاد میں اے ساقیٔ گلفام وہ عکسِ رخِ یار سے لہکے ہوئے ایام وہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت وہ دل سا دھڑکتا ہوا امید کا ہنگام

تازہ ہیں ابھی یاد میں اے ساقیٔ گلفام
وہ عکسِ رخِ یار سے لہکے ہوئے ایام
وہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
وہ دل سا دھڑکتا ہوا امید کا ہنگام