
Taimur Dawar
@taimur_dawar
Nationalist | love and peace 🕊️
ID: 1506591578579689478
23-03-2022 11:20:27
953 Tweet
445 Followers
1,1K Following






14 جون 2014, اپریشن ضرب عضب: جون جولائی 2014 میں ہم نے ٹینکوں، توپوں، مارٹر گولوں اور لڑاکا طیاروں کی گن گرج دیکھے و سنے تھے۔ آج بھی کانوں میں گونج اٹھتی ہے۔ نوٹ: بقول پاکستانی فوج کے پاکستان کی تاریخ میں پاک فوج کی یہ تیسری بڑی لڑائی تھی۔ جو نہیں کرسکتے۔ #NonVoilence Mohsin Dawar


-Mohsin Dawar wasn’t defending Yalda’s journalism. He was calling out people like you & other Pakistanis who started attacking her on social media, not for her journalism, but because of her Afghan identity. Syed Talat Hussain & your journalism isn’t all different from Yalda’s either.



وہ لوگ بھی محسن داوڑ پر تنقید کر رہے ہیں۔ جو میڈیا پر محسن داوڑ کا نام لینے سے ڈرتے تھے. Mohsin Dawar




چیئرمین Mohsin Dawar نے ایک بار پھر منافقت کو آئینہ دکھا دیا۔ یلدا حکیم پر واویلا کرنے والے وہی ہیں جو بلوچوں کی گمشدگی، پشتون بچوں کی لاشوں اور افغان مہاجرین کی تذلیل پر ہمیشہ خاموش رہے۔ ان کی مخالفت اصولوں پر نہیں، افغان شناخت پر ہے۔ ان کا ضمیر صرف ریاست کی مرضی سے جاگتا ہے۔






"اس وقت #سپلگہ، شمالی وزیرستان شدید فائرنگ کی لپیٹ میں ہے۔ معصوم قبائلی بچے خوف اور دہشت سے روتے روتے نڈھال ہو چکے ہیں۔ آخر کب تک ہمارے قبائل کے بچے یوں ہی خوف کے سائے میں پلتے رہیں گے؟ 😭😭 Mohsin Dawar Afrasiab Khattak