Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile
Tahir Mughal Pmln

@tahirmughalpml8

میرا قائد میاں محمد نواز شریف میری لیڈر مریم نواز صاحبہ اور میری رہنما سیدہ عظمٰی زاہد بخاری صاحبہ

ID: 1215358756252459008

calendar_today09-01-2020 19:45:05

66,66K Tweet

82,82K Followers

5,5K Following

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨دنیا بھر میں فیلڈ مارشل کے چرچے ۔۔ 🚨پہلگام واقعے کے بعد پوری دنیا نے دیکھا کہ پاکستان ملٹری بھارتی ملٹری کے ساتھ برابر کی طاقت رکھتی ہے، اور جنرل عاصم منیر کی پروفائل اوپر گئی ہے، اور پاکستان کی سیاسی اور جغرافیائی اہمیت میں اضافہ ہوا ھے ۔ پراوین سواہنے، بھارتی دفاعی تجزیہ کار