Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖 (@tahir0422) 's Twitter Profile
Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖

@tahir0422

LOVE SULTAN MUHAMMAD ALI SAB
LOVE ISLAM.
LOVE PAKISTAN.
LOVE GREEN.
BLEED GREEN..
PATRIOT..
MUJAHID OF MADINA. E. SANI..

ID: 2475775297

linkhttp://www.al-buraaq.com calendar_today03-05-2014 17:17:58

4,4K Tweet

327 Followers

907 Following

M Arshad Noon (@noonarshad) 's Twitter Profile Photo

Poem Such person, who purchases Ism Allah in compensation of his life, sees Dhat of Haqq with open eyes. #SultanBahoo #SultanulArifeen

Poem

Such person, who purchases Ism Allah in compensation of his life, sees Dhat of Haqq with open eyes.

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Ahmad Younas (@ahmadgmughal) 's Twitter Profile Photo

سلطان باھو آپ رحمتہ اللہ علیہ نے تریسٹھ برس کی عمر پائی اور یکم جمادی الثانی 1102 ھ کو انتقال فرمایا آپ کا سالانہ عرس مبارک ہر جمادی الثانی کی پہلی جمعرات کو ہوتا ہے #SultanBahoo #SultanulArifeen

سلطان باھو آپ رحمتہ اللہ علیہ نے تریسٹھ برس کی عمر پائی اور یکم جمادی الثانی 1102 ھ کو انتقال فرمایا
آپ کا سالانہ عرس مبارک ہر جمادی الثانی کی پہلی جمعرات کو ہوتا ہے
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Malik Hassan AziZ (@malikhassanaziz) 's Twitter Profile Photo

Shariat is the Illumination of Nabi's (blessings and salutations be upon them) secret.Unfortunate person cannot reach up to it. شریعت! اسرارِ نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام کا نور ہے، بدبخت اُس نور تک نہیں پہنچ سکتا۔ #SultanBahoo #SultanulArifeen

Shariat is the Illumination of Nabi's (blessings and salutations be upon them) secret.Unfortunate person cannot reach up to it.

شریعت! اسرارِ نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام کا نور ہے، بدبخت اُس نور تک نہیں پہنچ سکتا۔

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖 (@tahir0422) 's Twitter Profile Photo

از کتب سلطان العارفین❤️ جس نے محبتِ الٰہی کے اِس چراغ کو خانۂ شریعت میں محفوظ نہ رکھا تو یہ بجھ جائے گا، عین الفقر، ص : 295،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen

از کتب سلطان العارفین❤️
جس نے محبتِ الٰہی کے اِس چراغ کو خانۂ شریعت میں محفوظ نہ رکھا تو یہ بجھ جائے گا،
عین الفقر، ص : 295،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖 (@tahir0422) 's Twitter Profile Photo

حدیث قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے کہ ’’ جو خوش نصیب میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا ہم مجلس ہو جاتا ہوں‘۔ #SultanBahoo #SultanulArifeen

حدیث قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے کہ
’’ جو خوش نصیب میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا ہم مجلس ہو جاتا ہوں‘۔

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐 (@mzameerkashmiri) 's Twitter Profile Photo

سلطان العارفین حضرت سلطان باھو (قدس سرہ العزیز ) نے دعوت دی ہے کہ: طالب بیا طالب بیا طالب بیا تا رسانم روز اول با خدا ’’تو طالب بن کر آ ! سلطان باھو پہلے روز ہی تجھے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچا دے گا‘‘- #SultanBahoo #SultanulArifeen

سلطان العارفین حضرت سلطان باھو (قدس سرہ العزیز ) نے دعوت دی ہے کہ:

طالب بیا طالب بیا طالب بیا
تا رسانم روز اول با خدا
’’تو طالب بن کر آ ! سلطان باھو پہلے روز ہی تجھے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچا دے گا‘‘-

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Muhammad Afzal (@mafzal4225) 's Twitter Profile Photo

"یہ فقیر کہتا ہے جسے اللہ تعالی کے قرب و دیدار کی طلب ہے وہ فقر اختیار کر لے ذکر وفکر عشق و محبت اور معرفت میں مشغول رہے۔" عین الفقر ص نمبر 82 #SultanBahoo #SultanulArifeen

"یہ فقیر کہتا ہے جسے اللہ تعالی کے قرب و دیدار کی طلب ہے وہ فقر اختیار کر لے ذکر وفکر عشق و محبت اور معرفت میں مشغول رہے۔"
عین الفقر 
ص نمبر 82
 #SultanBahoo
#SultanulArifeen
Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖 (@tahir0422) 's Twitter Profile Photo

سلطان سخی سلطان جی مرے پورے چاہ کرو تصویر بناو اسم کو اور اپنے رنگ بھرو #SultanBahoo #SultanulArifeen

سلطان سخی سلطان جی مرے پورے چاہ کرو
تصویر بناو اسم کو اور اپنے رنگ بھرو

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖 (@tahir0422) 's Twitter Profile Photo

باجھ وصال اَللّٰہُ ﷻ دے یا حضرت با ھُــــو دنیا کوڑی بازی ھُــــو ۔ #SultanBahoo #SultanulArifeen

Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖 (@tahir0422) 's Twitter Profile Photo

جب اعمالنامے کو ترازو میں تولا جائے گا تو جس پلڑے میں اسم الله ہو گا وہی پلڑا بھاری ہو گا۔ عین الفقر، ص 259، حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen

جب اعمالنامے کو ترازو میں تولا جائے گا
 تو جس پلڑے میں اسم الله ہو گا وہی پلڑا بھاری ہو گا۔ 

عین الفقر، ص 259، حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) 

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
عین الفقر (@ain_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

"یہ فقیر باھو کہتا ہے کہ اہل نماز کو صرف اپنے اپنے وقت نماز کے سجود میں لبّیک عبدی کا جواب آتا ہے۔" عین الفقر ص نمبر 86 alfaqr.net sultanbahoo.net #SultanBahoo #SultanulArifeen

نُورالھدیٰ (@noor_ul_hudaa) 's Twitter Profile Photo

"بعض کو شیطان کی حضوری حاصل ہو جاتی ہے جس سے وہ تارکِ نماز ہو کر دعویٰ کرتے ہیں کہ انہیں دیدارِ حق حاصل ہے-یہ نرے احمق اور حیوان ہیں-" نور الھدی صفحہ نمبر 541 Alfaqr.net Sultanbahoo.net #SultanBahoo #SultanulArifeen

عقل بیدار (@aqal_e_bedar) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " بے شک اللہ تعالی غنی فقراء سے محبت کرتا ہے-" عقل بیدار ص107 alfaqr.net sultanbahoo.net #SultanBahoo #SultanulArifeen

اسرارالقادری (@asrar_ul_qadri) 's Twitter Profile Photo

بیت:- "جو آدمی اللّٰہ تعالٰی کے فیض و فضل کی پناہ میں آجاتا ہے وہ تمام خطرات و خلل سے محفوظ ہو جاتا ہے۔" اسرارالقادری صفحہ96 #SultanBahoo #SultanulArifeen sultanbahoo.net alfaqr.net

Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖 (@tahir0422) 's Twitter Profile Photo

فرمان سلطان العارفین حضرت سلطان باھوؒ اسرارِ حق تعالیٰ سے غافل دل کو دل نہیں کہتے کہ وہ تو محض ایک مشتِ خاک ہے- (کلیدالتوحید کلاں، صفحہ : 117) #SultanBahoo #SultanulArifeen

Tahir Rasheed 💖🇵🇰💖 (@tahir0422) 's Twitter Profile Photo

بیت:- "جو آدمی اللّٰہ تعالٰی کے فیض و فضل کی پناہ میں آجاتا ہے وہ تمام خطرات و خلل سے محفوظ ہو جاتا ہے۔" اسرارالقادری صفحہ96 #SultanBahoo #SultanulArifeen #SultanBahoo #SultanulArifeen

بیت:-
"جو آدمی اللّٰہ تعالٰی کے فیض و فضل کی پناہ میں آجاتا ہے وہ تمام خطرات و خلل سے محفوظ ہو جاتا ہے۔"

اسرارالقادری
صفحہ96

#SultanBahoo
#SultanulArifeen

#SultanBahoo
#SultanulArifeen