🩷🌹یونہی🩷🌹(@Yunhi_hun) 's Twitter Profile Photo

میرا بس نہیں چلتا 😒🥀
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی 🖤
میں خوابوں کو زہر دے دوں
میں آنکھیں نوچ لو اپنی ..!✨️
'🥀💔'

میرا بس نہیں چلتا   😒🥀                          
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی 🖤                         
میں خوابوں کو زہر دے دوں                         
میں آنکھیں نوچ لو اپنی ..!✨️               
'🥀💔'
#開園待ち
#یو_نہی
account_circle
Moody_Panda (Mkm)(@mkmmoodypanda) 's Twitter Profile Photo

خود ہی باعث تکلیف ہم اپنے لیے
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتیں

بس یونہی۔۔!

account_circle
Umar Aleem Khan💥(@aleem33691) 's Twitter Profile Photo

گُلشن بِکا تو صرف گُل ھِی گِنے گئے
خُود کو یُونہی نواب سمجھتی تھیں تتلیاں🥀

account_circle
M A H A M(@iMaHaM_56) 's Twitter Profile Photo

نماز کے بعد کچھ دیر یونہی بنا مطلب وہیں بیٹھے رہنے سے

بڑا سکون ملتا ہے❤️

account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

_'یونہی قبروں میں نہیں سوتے تھکے ہارے بدن
لوگ دنیا سے نبھاتے نبھاتے تھک جاتے ہیں 🙂🤝'_
😑🥹

_'یونہی قبروں میں نہیں سوتے تھکے ہارے بدن
لوگ دنیا سے نبھاتے نبھاتے تھک جاتے ہیں 🙂🤝'_
#Tired😑🥹
account_circle
Nadeem Abbas(@NadeemAbs10) 's Twitter Profile Photo

دفعتاً دل میں کسی یاد نے لی انگڑائی🌹☘️
اس خرابے میں یہ دیوار کہاں سے آئی 🌹☘️

بس یونہی دل کوتوقع سی ہےتجھ سے ورنہ❣️🍁
جانتا ہوں کہ مقدرہےمراتنہائی❣️🍁

رات بھرجاگتے رہتے ہوبھلاکیوں ناصرؔ🌷💫
تم نے یہ دولتِ بیدارکہاں سے پائی🌷💫

دفعتاً دل میں کسی یاد نے لی انگڑائی🌹☘️
اس خرابے میں یہ دیوار کہاں سے آئی 🌹☘️

بس یونہی دل کوتوقع سی ہےتجھ سے ورنہ❣️🍁
جانتا ہوں کہ مقدرہےمراتنہائی❣️🍁

رات بھرجاگتے رہتے ہوبھلاکیوں ناصرؔ🌷💫
تم نے یہ دولتِ بیدارکہاں سے پائی🌷💫
account_circle
Iqra Ghafoor(@Iqra_Ghafoor_) 's Twitter Profile Photo

بے وجہ بے سبب یونہی اُداس رہتے ہیں
ادھورے لوگ کہاں آباد رہتے ہیں .....🖤

account_circle
𝑨𝒋𝒘𝒂(@Ajwa_5) 's Twitter Profile Photo

کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی

دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے

کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی

دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے
account_circle
Capra falconeri(@Mtk42349216) 's Twitter Profile Photo

انکی یہ جرأت؟ کیونکر یہ پاکستانی شہریوں پر بندوقیں تان رہے ہیں. عوام یونہی خاموش رہی تو یہ یونہی بدمعاشی کرتے رہیں گے.

account_circle