Abdul Manan(@abdulmanan309) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکووں نےاگیارہ ٹرک ڈرائیوروں کوقتل کردیاانکاکیاقصورتھاکیایہ ڈاکوریاست سےبھی طاقتورہیں کہ وہ سرعام غریب عوام کاخون بہارہےہیں حتی کےمزدورتک کومعاف نہیں کرتےانکوبھی اغواءکےتاوان کامطالبہ کیاجاتاہےافسوس اورشرم کامقام ہے

account_circle
Hamza Khan(@HamzaKh1866) 's Twitter Profile Photo

@AbsarAlamHaide Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif BilawalBhuttoZardari
Murad Ali Shah Sindh Police DG ISPR
پلیز اس غریب انسان کو رہا کرائے۔
4 بیٹیوں اور ایک بیٹے کا اکلوتا وارث ڈاکووں کی قیڈ میں ہے 6 کروڑ مانگ رہے ہیں۔

account_circle
Abdul Ghaffar Gopi Bhai(@GhaffarGopi) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی درندگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے،
معصوم لوگوں کو تاوان کیلئے اغواء کرکے قتل کیا جارہا ہے.
سینکڑوں مغوی زندگی موت کی کشمکش میں بازیابی کے منتظر ہیں.
سندھ میں بدترین لاقانونیت اور ڈاکو راج ہے.

Shehbaz Sharif
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Muhammad Ameen(@Mth_ameen) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکوکاپاوں اس غریب شخص کےمنہ پرہےاوریہ بیچارہ اپنےگھروالوں کوپیسےبھیج کراپنی جان بچانےکاواسطہ دےرہاہےمگرہمارےقانون نافذکرنےوالےادارےان3سوکےقریب دہشت گردوں کاخاتمہ نہیں سکتےاداروں اورریاست کی خاموشی پرماتم کیاجاسکتاہے۔۔

account_circle
Error(@miracle_aries) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکوتاوان کی رقم ملنےکی خوشی منانےپولیس اسٹیشن سانگی کےباہرپہنچ گئےخوشی میں فائرنگ کی اورایک بارپھرقانون کی رٹ کوسرعام چیلنج کیاگیااورپولیس چلی انکےخلاف آپریشن کرنےجوپولیس کےبس کی بات نہیں انکوختم کرنےکےلئےایک بڑامشترکہ آپریشن کرنےکی ضرورت ہے

account_circle
Ali Abbas(@AliAbbas763632) 's Twitter Profile Photo

کچےکےسفاک ڈاکو کم عمربچوں کوبھی معاف نہیں کرتے اغوا کر کے دن رات تشددکرتےہیں غریب لوگ ان کو کہاں سےتاوان کی رقم دیں
حکومت انکاخاتمہ کیوں نہیں کرتی
یہ حیوان معاشرےکےسب سےبڑےناسور بن چکے

ان کے خلاف آواز اٹھائیں اس ٹرینڈ پر👇

account_circle
Bushra Imran(@PTI_DGK_Wala) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکووں نےایک استادکوبھی اغواءکرلیااستادکےخاندان سے5کروڑروپےتاوان مانگ لیاکیااس ملک میں قانون نام کی کوئی چیزہےکیوں انکےخلاف”گرینڈکمبائنڈآپریشن“نہیں کیاجاتا؟

account_circle
‏زہـــرہ لیــاقت(@IG_Zahra) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکؤں کےخلاف سیاست سےاورنفرت سےہٹ کرایک قوم بن جائیں🙏

کچےکےڈاکؤں کی دیدہ دلیری دیکھیں انکوکوئی نکلیل ڈالتاہےنہ انکےدلوں میں خوف خدا ہے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں راکٹ لانچر اور جدید اسلحہ اٹھائےگھومتے ہیں یہ مُلک دراصل کچےکامُلک ہے

account_circle
*‏ʍǟɦɨ ٽالپور*(@mahiTAlPUR11) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں آگ لگی ہوئی ہےڈاکو بے لگام اور سندھ حکومت مجرمانا خاموش
اب تو پورا پاکستان کچے کے ڈاکو راج پر بول رہا ہے
نہیں بولے تو وہ ہمارے Haleem Adil Sheikh سر کوئی ایک عدد پریس کانفرنس ، یا کوئی ٹوئیٹ 🤔🤔

account_circle
SAKMohammadzai(@SAKMohammadzai) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکوکےخاتمہ کےلئےاپنی آواز بلند کیجےتاکہ کل اللہ کی عدالت میں جواب دے سکیں۔ ان خنزیروں کو نیست ونابود کیاجاے۔ بلکہ انکی نسلیں بھی مٹادی جائیں تاکہ یہ غلیظ لوگ دنیاسےختم ہوسکیں۔
یہ وڈیو دیکھ کر انکے گھر والوں پر کیا گزر رہی ہوگی۔

account_circle
وقار یوسفزئی(@WaqarYousafzai9) 's Twitter Profile Photo

”کچےکےڈاکوں نےدرندگی کی انتہاءکردی“

کچےکےڈاکواس وقت مکمل درندوں کارروپ دھارچکےہیں انکی نظرمیں تاوان کی رقم کےعلاوہ انسانیت کی کوئی قیمت نہیں ڈاکواپنی مطالبات پورےکرانےکےلئےلوگوں کواغواءکرکےپولیس کوبھی بلیک میل کرکےاپنی مانگیں پوری کراتےہیں ؟

account_circle
عائشہ اختر علی(@Ayesha10894013) 's Twitter Profile Photo

”خداراان کچےکےڈاکووں کولگام ڈالیں“

کچےکےڈاکووں نے20لاکھ تاوان نہ دینےپرشکارپورکے مغوی کوٹانگ میں گولی مارکرویڈیواس کےگھروالوں کوبھیج دی کہاں ہےپولیس جوہماری جان ومال کی محافظ ہے۔۔

”خداراان کچےکےڈاکووں کولگام ڈالیں“

کچےکےڈاکووں نے20لاکھ تاوان نہ دینےپرشکارپورکے مغوی کوٹانگ میں گولی مارکرویڈیواس کےگھروالوں کوبھیج دی کہاں ہےپولیس جوہماری جان ومال کی محافظ ہے۔۔
#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

کچےکےسفاک ڈاکو کم عمربچوں کوبھی معاف نہیں کرتے اغوا کر کے دن رات تشددکرتےہیں غریب لوگ ان کو کہاں سےتاوان کی رقم دیں

حکومت انکاخاتمہ کیوں نہیں کرتی؟

یہ حیوان معاشرےکےسب سےبڑےناسور بن چکے

ان کے خلاف آواز اٹھائیں اس ٹرینڈ پر👇

account_circle
Rooman Khan(@RoomanKhan87) 's Twitter Profile Photo

”خداراان کچےکےڈاکووں کولگام ڈالیں“

کچےکےڈاکووں نے20لاکھ تاوان نہ دینےپرشکارپورکے مغوی کوٹانگ میں گولی مارکرویڈیواس کےگھروالوں کوبھیج دی کہاں ہےپولیس جوہماری جان ومال کی محافظ ہے۔

account_circle