فجرعلی(@fajjarali__20) 's Twitter Profileg
فجرعلی

@fajjarali__20

• Tweets are my personal opinion 😌

ID:727930792383533057

calendar_today04-05-2016 18:40:00

203,9K Tweets

66,4K Followers

65 Following

Captain Jack Sparrow(@abdulrehmanedge) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

account_circle
فجرعلی(@fajjarali__20) 's Twitter Profile Photo

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے۔۔۔💔

انا اللہ وانا الیہ راجعون

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے۔۔۔💔 انا اللہ وانا الیہ راجعون #Iran

H E E R(@ChuraiL_AwaLLL) 's Twitter Profile Photo

جن کے پاس متبادل موجود ہوں،
انہیں کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں
یا ٹوٹ جائیں یا
چاہیے تو مر بھی جائیں۔
کیونکہ آپ کی جگہ لینے کے لیے ان کے پاس بہت سے متبادل لوگ موجود ہوتے ہیں

جن کے پاس متبادل موجود ہوں، انہیں کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں یا چاہیے تو مر بھی جائیں۔ کیونکہ آپ کی جگہ لینے کے لیے ان کے پاس بہت سے متبادل لوگ موجود ہوتے ہیں #لاحاصل
account_circle
فجرعلی(@fajjarali__20) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 2013 میں مجھے کہا بنی گالہ کی سڑک ٹھیک کروا دو نواز شریف کا آج کا بیان

عمران خان نے بلکل بھی سڑک ٹھیک کرانے کا نہیں کہا، نواز شریف نے سڑک خراب دیکھی تو خود CDA کو ٹھیک کرنے کا کہا سنیٹر عرفان صدیقی کا پرانا بیان
یعنی آج بھی جھوٹ بکتا رہا

میاں صاحب وچارا کچھ ایسے مناظر چاہ رہا تھا اسلئے عوام سے بھی ناراض ہوگیا

یہ وہ مناظر جب سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو رجیم چینج کرنے کے بعد ہٹایا گیا تھا تب عوام ایسے نکلی تھی اپنے مرشد کیلئے 🔥💔

میاں صاحب کا یہ وہ نیا بیانیہ تھا جو ٹاؤٹ اور لفافے بتا رہے تھے کہ میاں صاحب کا بیانیہ چھا جائے گا

لے میاں صاحب ' مجھے کیوں نکالا' 🖐🏿

account_circle
فجرعلی(@fajjarali__20) 's Twitter Profile Photo

جو گھٹیا صحافی سب اچھا ہے ایمبیسی پہنچ گئی یہ انکے لئے کرغستان کی تازہ ترین صورتحال

کرغستان سے پاکستانی طلباء کو زبردستی ہاسٹل سے نکالا جارہا
باہر بارش ہورہی پاکستان ایمبیسی کوئی تعاون نہیں کررہی کہاں جانا کچھ پتہ نہیں

یونیورسیٹز کے کلاس رومز تک بھی لوکل پہنچ گئے لیکن پاکستان سے ابھی تک کسی ایک نے بھی بیان نہیں دیا