Noman Khan(@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک اس شہید کے قاتل گرفتار کرنے کی ہمت دے حکمرانوں کو۔یہی وہ ستارے ہیں جن کی وجہ سے حکومت آج اقتدار میں ہے۔نہ بھولیں اپنے ستاروں کو

#پاکستان_کے_چمکتے_ستارے
account_circle
Absolutely not ☺️ ()💚(@ltssumi) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی طالب علم شہیر نیازی نے صرف 16 سال کی عمر میں سائنسی تحقیقی مقالہ لکھ کر مشہور سائنسدان اور ماہر طبعیات آئزک نیوٹن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے شہیر نیازی نے برقی چھتوں(الیکٹرک ہنی کوم) پر مقالہ لکھ کر دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کردیا

#پاکستان_کے_چمکتے_ستارے

پاکستانی طالب علم شہیر نیازی نے صرف 16 سال کی عمر میں سائنسی تحقیقی مقالہ لکھ کر مشہور سائنسدان اور ماہر طبعیات آئزک نیوٹن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے شہیر نیازی نے برقی چھتوں(الیکٹرک ہنی کوم) پر مقالہ لکھ کر دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کردیا
account_circle
🅰️rticulate💫(@Articulate_Kh) 's Twitter Profile Photo

ہمت کرے انساں تو کیاکچھ ہو نہیں سکتا
وہ کونسا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا

عزم و ہمت کا پیکر یہ چترالی جوان جو چل نہیں سکتا اپنی خداداد صلاحیت سےلکڑی کو ایسی نفاست سے تراشتا ہے کہ اصل کا گماں ہوتا ہے
آ ئیے مل کر اسکے فن کو فروغ دیں
RT کریں

#اردو_زبان 
#پاکستان_کے_چمکتے_ستارے
account_circle
Farman Ullah(@ForIkPakistan) 's Twitter Profile Photo

میں اگر پاکستان کے چمکتے ستاروں کا نام لینا شروع کروں جنہوں نے مختلف شعبوں میں ملک کا نام روشن کیا

تو دن ختم ہو جائے لیکن نام ختم نہیں ہوں گے

پاکستان کا ایک ایسا ستارا جس نے پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ دیا اور آج ملک کی تقدیر بدل رہا ہے
وزیراعظم عمران خان

میں اگر پاکستان کے چمکتے ستاروں کا نام لینا شروع کروں جنہوں نے مختلف شعبوں میں ملک کا نام روشن کیا 

تو دن ختم ہو جائے لیکن نام ختم نہیں ہوں گے

پاکستان کا ایک ایسا ستارا جس نے پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ دیا اور آج ملک کی تقدیر بدل رہا ہے
وزیراعظم عمران خان
#پاکستان_کے_چمکتے_ستارے
account_circle
Moon_acho(@AchoMoon) 's Twitter Profile Photo

Cup of tea is only reminder but these sky eagles are main components of safe Pakistan. Due the them not any of our enemies think to challenge us .

Cup of tea is only reminder but these sky eagles are main components of safe Pakistan. Due the them not any of our enemies think to challenge us .
#پاکستان_کے_چمکتے_ستارے
account_circle
Beautiful💎(@Queen3865) 's Twitter Profile Photo

بامقصد جدوجہد کرنے والی پاکستان کی باوقار بیٹی چودہ سالہ زندگی مگر سالوں پر محیط منصوبہ بندی چھوٹی عمر میں بڑی بڑی باتیں
اسوہ زینب💞💞💞
Zainab Waheed

@UswaeZainab3

#پاکستان_کے_چمکتے_ستارے
account_circle
Malik kalim khan(@Malikkalimkhan2) 's Twitter Profile Photo

چینل نیا پاکستان کے چمکتے ستارے جگری دوست حسنین بھائی اور بھائی زنیر کیساتھ بنی گالہ جانثاران کیمپ میں عکس.. 💖

Naya Pakistan

چینل نیا پاکستان کے چمکتے ستارے جگری دوست حسنین بھائی اور بھائی زنیر کیساتھ بنی گالہ جانثاران کیمپ میں عکس.. 💖

@Naya__Pakistan_
account_circle