Khokhar(@Ali_sz3) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں حتمی مراحل میں پوسٹر پر نواز شریف کے علاؤہ کسی کی تصویر نہیں ہو گی
جب نواز جیسا کوئی نہیں تو پھر تصویر صرف نواز کی ہو گی🐅😍

account_circle
Khokhar(@Ali_sz3) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے جلسے میں موجود بچی سے جب سوال کیا گیا کہ نواز شریف عمران خان یا آصف زرداری میں کون اچھی لیڈر ہے تو بچی کا جواب نواز شریف 😍
اسی لیے تو کہتے ہیں

account_circle
Wahid khan(pmln(@Wahidkhan39) 's Twitter Profile Photo

2013 میں ملک بھر میں دہشتگردی عروج پر تھی جس کے سبب ہر طرف خوف کے بادل چھائے تھے تب نوازشریف کی سربراہی میں فوجی قیادت نے ضرب عضب کا آغاز کیا اس کے بعد پورے پاکستان میں امن قائم ہوا اور دنیا حیران ہو گئی نواز شریف نام ہے امن کا

#نواز_اور_عوام_یکجان
account_circle
Iqbal khan Buneri(@Iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے لیے دوستانہ مشورہ ہے کہ پارٹی میں رہیں ورنہ ضائع ہوجائیں گے
رانا ثنا اللہ

account_circle
Adil Mian(@adilmian1292) 's Twitter Profile Photo

Nawaz Sharif has given the nation a sense of hope with his vision for the future. He is committed to improving the lives of the people and bringing stability to the region.

account_circle
میاں محمد علی ایڈووکیٹ لائلپوری(@MianMuh55246434) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ 21 اکتوبر کے دن پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ضامن معمار پاکستان میاں نوازشریف کی وطن واپسی کے ساتھ تمام مایوسیوں اور محرومیوں کا خاتمہ ہوگا اور پاکستان پھر سے ایک نئی منزل کی جانب گامزن ہوگا

انشاءاللہ 21 اکتوبر کے دن پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ضامن معمار پاکستان میاں نوازشریف کی وطن واپسی کے ساتھ تمام مایوسیوں اور محرومیوں کا خاتمہ ہوگا اور پاکستان پھر سے ایک نئی منزل کی جانب گامزن ہوگا
#نواز_اور_عوام_یکجان
account_circle
Ahad Farhan(@AhadFarhan7) 's Twitter Profile Photo

میں ن لیگ کا ووٹر کیوں ؟
وجہ خدمت ترقی اور خوشحالی

میٹرو بس سروس اسلام آباد
کرایا صرف 30 روپے
اسے کہتے ہیں ریلیف

account_circle
CMHASSAN 🇵🇰(@CMHASSAN_1) 's Twitter Profile Photo

If the constructive era of Nawaz Sharif is removed from the history of Pakistan, there is nothing but ruins. The people of Pakistan are looking for their leader. Nawaz Sharif's plans will be seen wherever you look. Pakistan has to be decorated first