Waqas Mughal(@waqasmughalpk) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم نہیں AlJazeera Tv دیکھا رہا ہے عمران خان کا بیانیہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دُنیا میں پھیل چُکا ہے جس طرح کا الیکشن ڈرامہ رچایا جا رہا ہے پوری دنیا جانتی کہ پاکستان میں حکومتیں کیسی بنتی اور گرتی رہی ہیں۔

account_circle
khansa(@khanihumein_) 's Twitter Profile Photo

آپ نے 8 فروری کو ووٹ کیسے ڈالنا ہے
بہترین ویڈیو ہر کوئ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیاد شئیر کریں

account_circle
Waqas Mughal(@waqasmughalpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان الیکشن پر Sky News نے اپنی رپورٹ میں عمران خان کو پاکستانی سیاست کا فرنٹ رنر قرار دے دیا اور دُنیا کو بتایا کہ کیسے اُن سے پارٹی نشان چھینا گیا لیکن پھر بھی وہ جیل سے الیکشن لڑ رہے۔جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے

account_circle
Zohaib Khan(@ZoohaibKhan) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا کا 2018 میں بیان۔۔

یہ بیان دیکھیں اور فیصلہ کریں۔
ہم لوگ کس قدر اخلاقی پستی کی طرف چلے گئے ہیں۔
ہمارے معاشرے کی تباہی و بربادی کی علامت ظلم اور ناانصافی کی صورت میں ظاہر ہورہی ہے۔

پاکستانی قوم دیکھے اور فیصلہ کرے۔


account_circle
AK(@AhmadKhalfan_) 's Twitter Profile Photo

جو میں کرسکتا تھا میں نے کردیا
اب پاکستانیوں آپ کی ذمہ داری ہے 8 فروری کو آپ سب نے ایک خوشحال پاکستان کے بنیاد
رکھنی ہے

account_circle
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃(@ALISAJJAD_) 's Twitter Profile Photo

میرا پاکستانی قوم کو پیغام ہیکہ آپ الیکشن پر فوکس کریں۔
عمران خان کے کیسز اور قانونی جنگ عمران خان کی لیگل ٹیمیں دیکھ رہی ہیں۔
ہمارا کام لوگوں کو گھروں سے نکال کر ووٹ کاسٹ کروانا یے۔

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

بوریوالہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار حلقہ 231 PP بیرسٹر خالد نثار ڈوگر 28 جنوری سے لاپتہ ہیں
ان کے معصوم بچے اپنے والد کے لیے ووٹ مانگ رہےہیں
ان بچوں کی آواز بنیے اور ویڈیو کو پھیلائیے

account_circle
Abidayub.. iPian(@Abidayu08047189) 's Twitter Profile Photo

شیر کو قید کر کے چند کتے یہ سمجھنے لگے ہیں کہ جنگل پہ ان کا راج ہے نڈر اور دلیر ہو تو ایک دن باہر نکال کر دیکھو تمہاری ساری بہادری ڈھیر ہو جائے گی

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Zeeshan(@zeeshanimranpti) 's Twitter Profile Photo

شیرنی زرتاج گل اور عمران خان کے دیگر شیر تشدد، گرفتاریوں کے باوجود خوف کے بت پاش پاش کر کے اعلان کر دہ جلسے کے مقام پر رات کے اس پہر ہونے کے باوجود موجود: انشاءاللہ عمران خان کے چاہنے والوں کا جذبہ و جنون 8 فروری کو سب سازشوں کو بہا لے جائے گا۔

account_circle
Waqas Mughal(@waqasmughalpk) 's Twitter Profile Photo

دو نمبرفضلو کو کوئی یہ ویڈیو بھیجے جو سردی کی وجہ سے الیکشن ملتوی کرنا چاہتا تھا۔عمران خان کے لیے عوام کا جذبہ اتنا پُرجوش ہے کہ لوگ سردی اور برفباری میں بھی بڑی تعداد میں نکل کے ووٹ ڈالیں گے۔

account_circle
Naureen Ruftaj Khan(@Ruftaj) 's Twitter Profile Photo

سابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم خان سواتی کا پاکستانیوں عوام کے نام اہم پیغام:
'8 فروری کو پرامن رہ کر اپنے ووٹ کی طاقت سے اس جدوجہد کو آگے بڑھائیں اور اس منزل کی طرف جائیں جو ہماری شخصی، قانونی، انصاف کی آزادی ہے”

account_circle