PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آل پاکستان وکلاء کنونشن میں شریک وکلاء کی قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی یقینی بنانے اور منشی الیکشن کمیشن کی جانب سے آئین کی پامالی پر گفتگو:

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کے صبر کا پیمانہ لبریز منشی الیکشن کمیشن سمیت تمام ریٹرنگ آفیسر کو دھو ڈالا ہے

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

شوکت بسرا NA 163 ہارون آباد مروٹ سے امیدوار ہیں ۔انہیں انتخابی نشان “جوتا” دیا گیا ہے۔۔ مُنشی الیکشن کمیشن !

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

منشی الیکشن کمیشن نے الیکشن نہ کروا کر ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے

اعتزاز احسن

account_circle
Dr Sadia(@sadiipti) 's Twitter Profile Photo

اگر منشی الیکشن کمیشن میں کوئی تھوڑی سی بھی غیرت باقی بچی ہے تو حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی درستگی سے چیک کرے اگر عائشہ احد کو بیوی ڈکلیئر نہیں کیا تو اس کو نااہل کرے

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

لو جی منشی الیکشن کمیشن سپریم کورٹ جانے لگے ہے
کہ الیکشن 8 فروری کو نہیں کروا سکتے

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ ہو رہے صاف شفاف انتخابات ریاستی مشینری کے ذریعے ڈاکٹر یاسمین راشد اور زبیر نیازی کے پوسٹر اتارے جارہے ہیں

یہاں نہ تو قاضی ایکشن لیگا نہ منشی الیکشن کمیشن کچھ بولے گا

account_circle
Maj (R) Asim(@asimawan13) 's Twitter Profile Photo

جس الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن کروانے کا کوئی اختیار نہیں وہ صرف پی ٹی آئی کے لئے چوکیداری کرے گا؟

منشی الیکشن کمیشن نامنظور

جس الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن کروانے کا کوئی اختیار نہیں وہ صرف پی ٹی آئی کے لئے چوکیداری کرے گا؟

منشی الیکشن کمیشن نامنظور
account_circle
Saniya(@Saniya19_) 's Twitter Profile Photo

ویسے لعنت اے وئی اس منشی الیکشن کمیشن پہ لیبر ڈے والے دن پی ٹی آئی کو ریلی نکالنے سے روک دیا بے شرم منشی

account_circle
Musa Khan(@Musa_khan55) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا
الیکشن کروانے یا نا کروانے پر مشاورت ہو گی

#منشی الیکشن کمیشن نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا
الیکشن کروانے یا نا کروانے پر مشاورت ہو گی
account_circle
Ch Usman Gujjar(@Usman___Gujjar) 's Twitter Profile Photo

میجر عادل راجہ بھائی نے انتہائی اہم خبر دی ہے، پی ٹی آئی قائدین کو بہت احتیاط کے ساتھ ہر قدم اٹھانا چاہئے، یہ لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ Adil Raja


account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سے پہلے لوگوں کے ضمیر خریدے جارہے نوٹوں کی گھتیوں سے

کہاں ہے یہ چ منشی الیکشن کمیشن نوٹس لے

account_circle
M. Hammad(@MHammad_PTI) 's Twitter Profile Photo

منشی الیکشن کمیشن کو پھر منہ کی کھانی پڑی
بلا میدان میں آ گیا
پی ڈی ایم اور ہینڈلرز تھوڑا گھبرا لیں

منشی الیکشن کمیشن کو پھر منہ کی کھانی پڑی
بلا میدان میں آ گیا
پی ڈی ایم اور ہینڈلرز تھوڑا گھبرا لیں
#بلے_پہ_ٹھپہ
account_circle