وفا پرست سپاہی(@wafaparast01) 's Twitter Profile Photo

آج اس عظیم ماں کے بدولت ہمیں ایک عظیم قائد ہم مہاجر قوم کو عطا کیا
خورشید ہے تو تیرا اُجالا ہے چار سو
تجھ کو عطا کیا ہے خدا نے بلند مقام
رہبر دیا ہے تو نے جو الطاف قوم کو !
کرتے ہیں پیش ماں تری عظمت کو ہم سلام۔

account_circle
Abdul Hafeez(@AbdulHafeezMQM) 's Twitter Profile Photo

فاتحہ خوانی برائے ایصال ثواب عظیم ماں خورشید بیگم!!!!!

مورخہ 5 دسمبر 2023 بروز منگل کو بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی عظیم والدہ خورشید بیگم کی 38ویں برسی کے موقع پر حیدرآباد زون کے وفا پرست ساتھیوں کی جانب سے فاتحہ خوانی کی گئی۔

account_circle
Abdul Hafeez(@AbdulHafeezMQM) 's Twitter Profile Photo

وفاپرست بہن نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جانب سے عمرہ ادا کیا۔
اللہ تعالٰی عمرہ قبول فرمائیں۔
آمین ثمہ آمین
🤲

account_circle
Qazi Ahmed Ali(@qaziobaidahmed) 's Twitter Profile Photo

*فاتحہ خوانی برائے ایصال ثواب عظیم ماں خورشید بیگم*

*مورخہ 5 دسمبر 2023 بروز منگل کو بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی عظیم والدہ خورشید بیگم کی برسی کے موقع پر حیدرآباد زون کے وفا پرست ساتھیوں کی جانب سے فاتحہ خوانی کی گئی۔*

account_circle
انقلابی(@energy_pak) 's Twitter Profile Photo

آج اس عظیم ماں کے بدولت ہمیں ایک عظیم قائد ہم مہاجر قوم کو عطا کیا
خورشید ہے تو تیرا اُجالا ہے چار سو
تجھ کو عطا کیا ہے خدا نے بلند مقام
رہبر دیا ہے تو نے جو الطاف قوم کو !
کرتے ہیں پیش ماں تری عظمت کو ہم سلام۔

account_circle
Imran Ali(@ImranAl57593927) 's Twitter Profile Photo

فاتحہ خوانی برائے ایصال ثواب
عظیم ماں محترمہ خورشید بیگم

مورخہ 5 دسمبر 2023ء بروز منگل کو بانی و قائد جنابAltaf Hussainبھائی کی عظیم والدہ خورشید بیگم کی برسی کے موقع پر حیدرآباد زون کے وفاپرست ساتھیوں کی جانب سے فاتحہ خوانی کی گئی


MQM

account_circle
Muhammad Jalal Khan(@JKKING08) 's Twitter Profile Photo

آج اس عظیم ماں کے بدولت ہمیں ایک عظیم قائد ہم مہاجر قوم کو عطا کیا
خورشید ہے تو تیرا اُجالا ہے چار سو
تجھ کو عطا کیا ہے خدا نے بلند مقام
رہبر دیا ہے تو نے جو الطاف قوم کو !
کرتے ہیں پیش ماں تری عظمت کو ہم سلام۔

account_circle
Arshad Hussain(@huqbaat1) 's Twitter Profile Photo

کورنگی سیکٹرمیں شہیدوں کی فیملی کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم مرحومہ کی38ویں برسی کےموقع پر قرآن خوانی کی گئی،مرحومہ کوخراج عقیدت پیش کیاگیا،مرحومہ کی مغفرت اورسوگواران کےلئےصبر جمیل کی دعاکی گئی
Altaf Hussain

account_circle
Ali(@Qaisera88180618) 's Twitter Profile Photo

**محترم جناب قائدتحریک الطاف حسین بھائی *
کی والدہ ماجدہ محترمہ **خورشید بیگم رحمت اللہ علیہ **
کی 38 ویں برسی 5 دسمبر 1985 ۔
*خراج عقیدت * اللہ تعالٰی انکی قبراقدس کو روشنی سے منور کرے اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔

account_circle
Imran Ali(@ImranAl57593927) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کےبانی و قائدجناب الطاف حسین بھائی کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 38ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

پاکستان کےمختلف شہروں و اوورسیزمیں قرآن خوانی فاتحہ خوانی کےاجتماعات منعقد کئےگئےMQMکےانٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی

ایم کیو ایم کےبانی و قائدجناب الطاف حسین بھائی کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 38ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی
#محترمہ_خورشید_بیگم_کو_سلام
پاکستان کےمختلف شہروں و اوورسیزمیں قرآن خوانی فاتحہ خوانی کےاجتماعات منعقد کئےگئےMQMکےانٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں  قرآن خوانی کی گئی
account_circle
Shujaa_Mir_90(@SidSamRay_) 's Twitter Profile Photo



💢ایم کیوایم کےبانی جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی38ویں برسی نہایت عقیدت واحترام سےمنائی گئی
💢پاکستان کےمختلف شہروں اور اوورسیزبشمول انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کےاجتماعات منعقدکئےگئے
MQM

#محترمہ_خورشید_بیگم_کو_سلام

💢ایم کیوایم کےبانی جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی38ویں برسی نہایت عقیدت واحترام سےمنائی گئی
💢پاکستان کےمختلف شہروں اور اوورسیزبشمول انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کےاجتماعات منعقدکئےگئے
@OfficialMqm
account_circle
Ali(@Qaisera88180618) 's Twitter Profile Photo

*ایم کیوایم کےبانی جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 38ویں برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی*
*پاکستان کےمختلف شہروں اور اوورسیزمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کےاجتماعات منعقدکئے گئے**

Altaf Hussain
MQM Mustafa Azizabadi

account_circle