Khan❤️ (@saqi_tweets_) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی نورا کشتی 35 سالوں سے چلتی آ رہی ہے۔ اندر سے یہ سب ایک ہیں #عمران_ریاض_خان

حسنات (@hasnat_89) 's Twitter Profile Photo

#عمران_ریاض_خان ذندہ دل با شعور اور محب وطن سب سے بڑھ کر اعلی ظرف انسان بھی ہیں۔۔۔ اور دوسرا زیرو والا 🐓

#عمران_ریاض_خان
ذندہ دل 
با شعور
اور 
محب وطن
سب سے بڑھ کر اعلی ظرف انسان بھی ہیں۔۔۔
اور دوسرا
زیرو والا 🐓
Abubakar Awan G (@abubakkar32304) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان صاحب ایک مظبوط کردار والے بہادر صحافی ہیں انہوں نے یہ ثابت کیا اب ہمیں اپنے موقف پر ڈٹے رہنے والے بہادروں کی بات ماننی چاہیے یا اس ٹٹو کی جس نے کرکٹ تو کھیلی لیکن انسان میں جو کردار ہوتا ہے وہ نہیں ہے اس کی بات کیسے مان لیے #عمران_ریاض_خان

Noor E Zahraa (@noorezahraa1) 's Twitter Profile Photo

Raheeq Abbasi اور بدتمیزی کی انتہا کہ عمران ریاض خان کو مخاطب کس انداز اور الفاظ میں کیا ہے شاہد آفریدی نے ۔ لیکن یہ اچھا بھی ہوا کہ اب تک جو نقاب ڈالا ہوا تھا اس نے اچھائی کا وہ اتر گیا ۔ بغض انسان کی اصلیت سامنے لے آتا ہے ۔ #عید_مبارک_میرے_کپتان #خان_کی_رہائی_میری_عید #عمران_ریاض_خان

Waqas Ahmed 🇵🇰 (@waqasahmedreal) 's Twitter Profile Photo

Shahid Afridi شاہد آسمان کی طرف منہ کر کے تھوکو گے تھوک تمھارے منہ پر ہی آئے گا! کوئی غلط بات نہیں کری #عمران_ریاض_خان نے!

Irum Khan (@khan_irum_lhr) 's Twitter Profile Photo

Wahab Khan آپ یقیناٗ #عمران_ریاض_خان کی بات کر رہےہیں اگر نہیں تو عقل کو ہاتھ ماریں یہ دو ٹکے پر بکنے والا ٹاوٹ مروت اسکو آپ ہمارے مُرشد کے برابر لے آ ے ہیں

muhammad javaid (@muhamma51454354) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگ رہا ہے کہ #عمران_ریاض_خان کا یوٹیوب چینل ہیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے