💞 ساحرم 💞(@S1itll) 's Twitter Profile Photo

آئین اور قانون کی حکمرانی کی بہترین مثال
احسن اقبال نے جھنڈے والی گاڑی کو روکنے پر تعریف کی
اپکو شاباش ھے کہ اپنے جھنڈے والی گاڑی کا بھی خیال نہی کیا۔
ایسے ھی ڈیوٹی ھونی چاہیے۔شاباش

account_circle
Prince Saleem GB(@PrinceS42270559) 's Twitter Profile Photo

غداروں باغیوں اور فارن ایجنٹوں کا انجام
انشاء اللّٰہ تعالیٰ بہت جلد سرٹیفائیڈ فارن ایجنٹ خود بھی اس انجام کو پہنچ جائے گا

غداروں باغیوں اور فارن ایجنٹوں کا انجام 
انشاء اللّٰہ تعالیٰ بہت جلد سرٹیفائیڈ فارن ایجنٹ خود بھی اس انجام کو پہنچ جائے گا
account_circle
Ejaz Satti (PMLN)(@Ejzgia) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک اسرائیلی ٹی وی چینل ہے جسکو نیازی کے خلاف کیس درج ہونے پر بڑی تکلیف ہو رہی یے۔۔۔ کیونکہ ایجنٹ جو انکا ہے۔۔۔۔۔

account_circle
💥CH M ARSHID💥(@gulk3990) 's Twitter Profile Photo

کہا تھا یہ گندی روایات مت ڈالیں، جو آپ دوسروں کے ساتھ کرتے تھے آج آپ اسی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں
اور بیشک اللّہ بہترین اِنصاف کرنے والا ہے
شاید اس کو ہی مکافات عمل بھی کہتے ہیں جیسی کرنی ویسی بھرنی


account_circle
Syed Raheel Sherazi(@sherazi_raheel) 's Twitter Profile Photo

مسجد نبویﷺ جیسے مقدس مقام پر سیاسی مخالفین پر چور چور کے نعرے لگوائے لیکن قدرت کے کام کہ آج پاکپتن شریف دربار بابا فرید الدین گنج شکرؒ میں عمران خان کی حاضری کے دوران اسکے اپنے ہی خلاف چور چور کے نعرے لگ گئے۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Malik Faisal Deputy Head Smt Jubail 🇸🇦🇵🇰❤️❤️❤️(@Pmln125) 's Twitter Profile Photo

اس خبر سے کنفرم مہر لگتی ہے نیازی واقعی بیرونی ایجنٹ ہے اب اپنے انویسٹر کو بچانے کے لیے دنیا نے کوشش کر دی ہے۔ کیونکہ جتنا پیسہ اس پر لگایا ہے وہ ضیاع نہیں ہونے دے گے


Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf

اس خبر سے کنفرم مہر لگتی ہے نیازی واقعی بیرونی ایجنٹ ہے اب اپنے انویسٹر کو بچانے کے لیے دنیا نے کوشش کر دی ہے۔ کیونکہ جتنا پیسہ اس پر لگایا ہے وہ ضیاع نہیں ہونے دے گے
#سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
#توہین_عدالت_پر_سزا_دو 
@MaryamNSharif @Atifrauf79
account_circle
Imran Saeed Khan(@imransaeekhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے جو بکواس کی ہے
ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر
یہ ایسے نہیں کی

یہ مرزا قادیانی کی کتاب ( براہین احمدیہ)میں موجود ہے

account_circle
Khan Ati(@KhanAti5) 's Twitter Profile Photo

بیشک یہ دنیا مکافات عمل ہے
دربار بابا فرید پاکپتن سرٹیفائیڈ فارن ایجنٹ کی آمد اور لوگوں کا چور کے نعرے سے استقبال

account_circle
Ch Arshad Meo(@arshadqusuri4) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تضادات سے بھری سیاست
نواز شریف کی تعریف
مشرف کی وہ زیادتی جو اس نے نواز شریف کے ساتھ کیں ان کی گواہی دیتے ہوئے
آج کہتا ہے میں 26سال سے نواز شریف کے خلاف لڑ رہا ہوں جھوٹا شخص

account_circle
Raja Khurram advocates(@RajaKhu88881405) 's Twitter Profile Photo

فارن فنڈنگ کے ذریعے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے والا دوغلا نیازی فارن ایجنٹ قرار

account_circle
Bolta Karachi(@BoltaKarachi01) 's Twitter Profile Photo

گھڑی وقت بتاتی ہے اور قیمتی گھڑیاں اوقات!

، نااہل، سرٹیفائیڈ فارن ایجنٹ نامنظور۔

گھڑی وقت بتاتی ہے اور قیمتی گھڑیاں اوقات!

#ملک_دشمن_گھڑی_چور ، نااہل، سرٹیفائیڈ فارن ایجنٹ نامنظور۔
account_circle
M-Khalid(@m_khalidg) 's Twitter Profile Photo

I dont want to say, But

آپ کے منہ میں خاک

Bringing back IK means destroying further and we can't afford that

سب کچھ ختم ہو جائے گا اور 'کسی' کے بھی ہاتھ کچھ نہیں آۓ گا
'They' need to understand that





account_circle
Spread The Truth ®(@Spread__Truth) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ
اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور یہودی لابی کی حمایت یافتہ سرٹیفائیڈ فارن ایجنٹ پارٹی PTI کی حمایت میں اقوام متحدہ نے عمران خان پر انسدادِ دہشت گردی کے مقدمے پر نوٹس لے لیا 1/2

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ
اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور یہودی لابی کی حمایت یافتہ سرٹیفائیڈ فارن ایجنٹ پارٹی PTI کی حمایت میں اقوام متحدہ نے عمران خان پر انسدادِ دہشت گردی کے مقدمے پر نوٹس لے لیا 1/2
account_circle