Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

؛؛_ تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے ،،،
اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے،،،
اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانئے _؛؛

؛؛_ تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے ،،،
اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے،،،
اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانئے _؛؛
account_circle
🦋 تتلی 🦋(@1x1x7_) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم ابن آدم ہیں ابن ابلیس نہیں

(امام محمد غزالی)

account_circle
༺ʀօʏǟʟ ɢɨʀʟ༻(@Heeriay_) 's Twitter Profile Photo

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﻨﺎﮮ ﺗﮭﮯ ﻣِﭩﺎ ﮈﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺗﺘﻠﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﮌﺍ ﺩﯼ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍِﮎ ﺭﺍﮦ ﻧِﮑﺎﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ
ﺗﻮ ﻧﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣِﻼ ﺩﯼ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﻨﺎﮮ ﺗﮭﮯ ﻣِﭩﺎ ﮈﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺗﺘﻠﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﮌﺍ ﺩﯼ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍِﮎ ﺭﺍﮦ ﻧِﮑﺎﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ
ﺗﻮ ﻧﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣِﻼ ﺩﯼ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ

#Heeriay
account_circle
البطاقة الإسلامية(@betaqaislamia) 's Twitter Profile Photo

وكيف تكفرون بالله -أيها المؤمنون -، وآيات القرآن تتلى عليكم، وفيكم رسول الله محمد صلى الله عليه وسلم يبلغها لكم؟ ومَن يتوكل على الله ويستمسك بالقرآن والسنة فقد وُفِّق لطريق واضح، ومنهاج مستقيم

Majoka(@Daud59379429) 's Twitter Profile Photo

دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ھوئی ھے ،
کے اس کے آنگن میں پھول پر ایک نیلی تتلی مری ھوئی ھے

کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی ، کبھی نمازوں میں روئی روئی ،
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ھے ، کے جیسے اس سے ڈری ھوئی ھے
👇👇

account_circle
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰(@YasirFarid77) 's Twitter Profile Photo

خوشی تو دھوکا ہوتی ہے، تتلی سے بھی ہلکے پر ہوتے ہیں، پُھڑ سے اُڑ جاتی ہے۔

دکھ تو پہاڑ ہوتا ہے، جہاں تخلیق ہوا وہاں جم گیا...

خوشی تو دھوکا ہوتی ہے، تتلی سے بھی ہلکے پر ہوتے ہیں، پُھڑ سے اُڑ جاتی ہے۔

دکھ تو پہاڑ ہوتا ہے، جہاں تخلیق ہوا وہاں جم گیا...
#مرشد
account_circle
Mehwish Ali(@Aliza_48881) 's Twitter Profile Photo

تتلی نے کہا
' صرف زندہ رہنا کافی نہیں ہے'آپ کے پاس دُھوپ ،
آزادی اور ایک چھوٹا سا پُھول بھی ہونا چاہیے...

__اینڈرسن

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

لڑکیاں تتلی کی مانند ہوتی ہیں.محبت اور قدر کرنے والوں کے ہاتھ لگیں تو مزید نکھر جاتی ہیں.اگر بدقسمتی سے ناقدروں کے ہاتھ لگ جائیں تو سارے رنگ مدہم پڑ جاتے ہیں۔۔'

لڑکیاں  تتلی کی مانند ہوتی ہیں.محبت اور قدر کرنے والوں کے ہاتھ لگیں تو مزید  نکھر جاتی ہیں.اگر بدقسمتی سے ناقدروں کے ہاتھ لگ جائیں تو سارے رنگ مدہم  پڑ جاتے ہیں۔۔'
account_circle
ٰ(@4illvs) 's Twitter Profile Photo

وهبك الله زينٍ ما خلق في الغيد مِثله زين
عن الحّساد وجهك لا أبتسم .. تُتلى عليه آية

account_circle
Naila(@naila_jabeenn) 's Twitter Profile Photo

خوشبو، تتلی، چاند، ستارے، جاتے ھیں
تُو جائے تو ساتھ یہ سارے جاتے ھیں

جھگڑا یار فنا کا اور بقا کا ھے
ھم ایسے بیکار میں مارے جاتے ھیں ❤️
Good morning 🌞
X family 😍

خوشبو، تتلی، چاند، ستارے، جاتے ھیں
تُو جائے تو ساتھ یہ سارے جاتے ھیں

جھگڑا یار فنا کا اور بقا کا ھے
ھم ایسے بیکار میں مارے جاتے ھیں ❤️
Good morning 🌞 
X family 😍
account_circle
Mian Anas(@Anas_tahir01) 's Twitter Profile Photo

ان کو تتلی، پھول، کبوتر اور جگنو کیا بہلائیں گے،،،
جو بچپن سے کھیل رہے ہیں لوہے کے اوزاروں سے۔۔۔
مزدور سے کسی نے پوچھا، کہ آج سڑک پر ٹریفک کیوں کم ہے؟
مزدور کہتا ہے، کہ آج دن ہمارا ہے اور یہ دن مناتے کار والے ہیں۔

#یکم_مئی_یومِ_مزدور_ڈے

🇵🇰💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰(@Hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

دریچے سے جھانکتی ہوئی وہ لڑکی عجیب سے دکھ میں بھری ہوئی ہے....!!!🥀
کہ____!!
اس کے آنگن میں پھول پر ایک تتلی مری ہوئی ہے!!!🦋🥺
کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی۔۔۔۔!!✨✨
کبھی نمازوں میں روئی روئی۔۔۔۔!!🙂
وہ دنیا کو ایسے دیکھتی ہے....✨
جیسے اس سے ڈری ہوئی…