Balaach Baloch(@BBlwchi) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا فخر بلوچستان کا غرور کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ❤️🇵🇰

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی بدولت بلوچستان میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جن کے ثمرات آنے والے دنوں میں بلوچستان و پاکستان کیلئے فائدہ مند ثابت ہوں گے. انشاءاللہ
Asif Ghafoor

@peaceforchange
#Quetta #Balochistan
account_circle
Balaach Baloch(@BBlwchi) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا فخر بلوچستان کا غرور جنرل آصف غفور ❤️
بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال سے لے کر صحت اور تعلیم کے حوالے سے بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں، بلوچستان کے عوام کو اپنے کمانڈر اور افواج پر یقین ہے کہ بلوچستان کے عوام کو کسی صورت اکیلے نہیں چھوڑیں گے۔

#legend
account_circle
Amara Arshad(@Amara_Arshad) 's Twitter Profile Photo

Shoukat Khan is a 22 years old boy from Quetta, Balochistan, he has been practicing karate for 11 years and believes that the discipline has made him stronger both mentally and physically.

#بلوچستان_کا_فخر
account_circle
Dukhtar-E- Balochistan 🇵🇰(@Dukhtar_E_B) 's Twitter Profile Photo

فیصل بلوچستان کی سر زمین کا قابل فخر بیٹا ہےجس نےاپنی جان پرکھیل کرجلتی ہوئے ٹینکر کو مقامی آبادی سےدور لےجا کر سینکڑوں لوگوں کی جان بچا لی
یہ ہے میرا بلوچستان، یہاں کسی کی جان نہیں لی جاتی بلکہ اپنےآپ کو آگ میں ڈال کر دوسروں کی جان بچائی جاتی ہے

#بلوچ_امن_پسند
account_circle
𝑁𝑎𝑖𝑛𝑎(@Nainakhan01) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا فخر، الیاس ہزارہ! آسٹریلیا کے بکسنگ ٹورنامنٹ میں انڈین باکسر کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ قوم کی شاندار کامیابی کا جشن مناتے ہیں! 🥊🇵🇰

#بلوچ_ہیروز
#Baloch_Heroes
account_circle
AB Vlogs(@Basit111A) 's Twitter Profile Photo

Meet Naseeb Khan!
بلوچستان کے علاقے کچلاک سے تعلق رکھنے والا آرٹسٹ نصیب خان جو اپنے فن پاروں کی بدولت آرٹ کی دنیا میں اپنا نام کمارہا ہے۔

Meet Naseeb Khan!
بلوچستان کے علاقے کچلاک سے تعلق رکھنے والا آرٹسٹ نصیب خان جو اپنے فن پاروں کی بدولت آرٹ کی دنیا میں اپنا نام کمارہا ہے۔
#بلوچستان_کا_فخر
account_circle
✨‏سُنـــینا(@fragranceofluv) 's Twitter Profile Photo

زراک جہاں خان، بلوچستان کا فخر، ایک بہترین اسکوش پلئیر جنہوں نے پاکستان کا نام سپورٹس کی دنیا میں بلند کیا۔ انکی محنت اور قابلیتوں نے پاکستان کی نام کو دنیا بھر میں روشن کیا۔

زراک جہاں خان، بلوچستان کا فخر، ایک بہترین اسکوش پلئیر جنہوں نے پاکستان کا نام سپورٹس کی دنیا میں بلند کیا۔ انکی محنت اور قابلیتوں نے پاکستان کی نام کو دنیا بھر میں روشن کیا۔ #بلوچ_ہیروز
account_circle
Dr Tanzila Baloch(@BalochTanzila) 's Twitter Profile Photo

عورت کی تعلیم اور شعور کسی قوم کی حالت بدل کر رکھ دیتی ہے ۔بلوچ قوم کی خواتین آج تعلیم حاصل کر کہ اس سر زمین کی خدمت کرنا چاہتی ہے ۔

عورت کی تعلیم اور شعور کسی قوم کی حالت بدل کر رکھ دیتی ہے ۔بلوچ قوم کی خواتین آج تعلیم حاصل کر کہ اس سر زمین کی خدمت کرنا چاہتی ہے ۔
#بلوچستان_کا_فخر
account_circle
Dukhtar-E- Balochistan 🇵🇰(@Dukhtar_E_B) 's Twitter Profile Photo

ملیں، پی ڈی ایم اے کےڈپٹی ڈائرکٹر فیصل طارق خان سے جو خود رضاکاروں کے ساتھ مل کر سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو نکال رہے ہے ۔
ایسے افیسرز بلوچستان کا فخر ہے ۔جو اپنی ذمداریوں سے بھر کر ان حالات میں بلوچستان کے لوگوں کی خدمت کرنے میں مصروف ہے ۔

#Balochistanflood
account_circle
Dukhtar-E- Balochistan 🇵🇰(@Dukhtar_E_B) 's Twitter Profile Photo

ملیں، بلوچستان کی بیٹی زارا سے جو اپنی گلی میں ایک چھوٹی سی دکان کھول کر اپنے گھر کا گزارا کرتی ہے ناصرف یہ بلکہ وہ اپنی ایک لوتی بیٹی کو پڑھانے کے لیے صبح شام جد وجہد کر رہی ہے ۔ہمیں فخر ہے بلوچستان کی ان بیٹیوں پر
پڑھ رہا ہے بلوچستان بڑھ رہا ہے بلوچستان

ملیں، بلوچستان کی بیٹی زارا سے جو اپنی گلی میں  ایک چھوٹی سی دکان کھول کر اپنے گھر کا گزارا کرتی ہے ناصرف یہ بلکہ وہ اپنی ایک لوتی بیٹی کو پڑھانے کے لیے صبح شام جد وجہد کر رہی ہے ۔ہمیں فخر ہے بلوچستان کی ان بیٹیوں پر 
پڑھ رہا ہے بلوچستان بڑھ رہا ہے بلوچستان
#بلوچستان_کا_فخر
account_circle
Meena Baloch(@menabaloch) 's Twitter Profile Photo

Young Baloch girls are now focused on building new bridges of knowledge and economic opportunities by taking interest in entrepreneurship that will provide economic freedom to their families.

#BalochRejectBLA
#بلوچستان_کا_فخر 
#بلوچ_امن_پسند
account_circle
Gull Achakzai(@GullAchakzai1) 's Twitter Profile Photo

اج اگر میرے آبائی علاقے قلعہ عبداللہ میں امن ہے اسکی وجہ پاک فوج کی بر وقت کاروائی ہے ۔ پاک فوج نے ہی ہمارے علاقے سے طالبان اور انکی دہشت نکالی ۔

دشمن بلوچ نوجوانوں کی ایک مکمل تعلیم یافتہ اور سیاسی طور پر باخبر نسل سے خوفزدہ ہے یہ لوگ سن لے ہم کبھی ان کے پروپیگنڈے کی زد میں نہیں آئے گی۔ ہم تعلیم کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گے ۔

دشمن بلوچ نوجوانوں کی ایک مکمل تعلیم یافتہ اور سیاسی طور پر  باخبر نسل سے خوفزدہ ہے یہ لوگ سن لے ہم کبھی ان کے پروپیگنڈے کی زد میں نہیں آئے گی۔ ہم تعلیم کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گے ۔ #بلوچ_امن_پسند #بلوچستان_کا_فخر
account_circle