Dr.Ali Hassan Tabasum(@Dr_Alihasanta) 's Twitter Profile Photo

A 3,000 room in Murree sold for 40,000. The heater was given Rs.1000 per hour and the chain was put on Rs.5000. The locals of Murree looted the people trapped in the snow in the same way as booty is looted on the battlefield.

#بائیکاٹ_مری

account_circle
Preety 💯💯💯💯💯(@preetii_kumarii) 's Twitter Profile Photo

مہمانوں کے ساتھ زیادتی، دھوکے بازی اور غنڈہ گردی میں 'کوفیوں' کے بعد دوسرا نمبر 'مری' والوں کا ہے۔

account_circle
Noor Kakar🇵🇰(@KaKaR_101) 's Twitter Profile Photo

مری سے ایک ایسے جانور کو گرفتار کر لیا گیا ہے،
جو سڑک پر ساتھیوں کی مدد سے خود برف پھیلاتا،
اور پھر گاڑیوں کے وہاں پھنسنے کے بعد انہیں وہاں سے اپنی جیپ سے ٹوہ کر کےنکالنے کا بھاری معاوضہ وصول کرتا۔؛
تصویر نیچے کمینٹ میں دیکھے
👇

account_circle
Masoomkhan(@Masoomkhan1233) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں وہی لوگ سربلند اور کامیاب رہتے ہیں
جو تکبر کے تاج كو دور پھینک کر عاجزی کی
چادر اوڑھ لیتے ہیں،
جس کی وجہ سے اللہ کی رحمت ان کو
ڈھانپ لیتی ہے،
اور وہ اللہ کے محبوب بندے بن جاتے ھیں'
سبحان اللہ

دنیا میں وہی لوگ سربلند اور کامیاب رہتے ہیں 
جو تکبر کے تاج  كو دور پھینک کر عاجزی کی 
چادر اوڑھ لیتے ہیں،
جس کی وجہ سے اللہ کی رحمت ان کو 
ڈھانپ لیتی ہے، 
اور وہ اللہ کے محبوب بندے بن جاتے ھیں' 
 سبحان اللہ 
#TeamISP 
#بائیکاٹ_مری
account_circle
🌷A_R_k🌷(@chalakiyan) 's Twitter Profile Photo

*مری سانحہ کی وجہ سے فوت ہونے والے ایک گھر کے 8 افرادکے جنازے
*إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون😥
اللہ جنت میں جگہ دے

*مری سانحہ کی وجہ سے فوت ہونے والے ایک گھر کے 8 افرادکے جنازے
*إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون😥
اللہ جنت میں جگہ دے
#بائیکاٹ_مری
account_circle
Shahid Khan(@BloggerShahid) 's Twitter Profile Photo

مری کا یہ بیٹا ثاقب عباسی ساتھیوں کے ساتھ ملکر سڑک پہ بڑی مقدار میں برف پھینکتا پھر سیاحوں سے بھاری رقم طلب کرتا اپنی جیپ کی مدد سے گاڑی کھینچنے کے۔ اس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے اس بدبخت کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنا چاہئے۔

Aamir Bashir Inqlabi(@AamirInqlabi) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یاد ہے کہ جب کرونا وائرس آیا تب ۱۰ روپے کا ماسک ۱۰۰ روپے میں مل رہا تھا اور سینٹائزر ۱۰۰۰ روپے کا درحقیقت ہم سب مری والے ہی ہیں جو ضرورت پڑھنے پر انسانی جان کی قیمت لگاتے ہوئے بھی نہیں ڈرتے اپنے آپ کو اندر سے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے

#مری_مافیا_بےلگام #بائیکاٹ_مری
account_circle
Voice of Dir(@VoiceOfDir) 's Twitter Profile Photo

پنجاب سے آئے ہوئے سیاح کا خیبر پختونخواہ مہمانوں کے سرزمین 'دیر کمراٹ' کے حوالے سے تاثرات۔ 🤳🏞

IsBeautiful

account_circle