Javed Ali Khoso(@JavedAli1590) 's Twitter Profile Photo

جب سے تحریک انصاف کی حکومت گئ ہے
صرف ٹیکسٹائل انڈسٹری میں 70 لاکھ نوکریاں ختم ہو گئیں ۔
بے روزگاری PDM کا پاکستان کو تحفہ

جب سے تحریک انصاف کی حکومت گئ ہے 
صرف ٹیکسٹائل انڈسٹری میں 70 لاکھ نوکریاں ختم ہو گئیں ۔ 
بے روزگاری PDM کا پاکستان کو تحفہ #اب_مائنس_تم_ہوگے #امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
account_circle
waheed Ahmed(@waheeda43926850) 's Twitter Profile Photo

قومی خزانے سے کروڑوں خرچ کر کے چور خاندان بار بار یہ ثابت کر رہا ہے یہ پاکستان سے کبھی بھی مخلص نہیں رہا عوام کو اب بھی سمجھ نہیں آ رہی ملک ڈیفالٹ ہو گیا ہے اور ان کی شاہ خرچیوں میں کمی پہر بھی نہیں آ رہی

#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
#چوروں_کوہٹاوملک_کوڈیفالٹ_سےبچاو
account_circle
LaLa Murtaza(@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوانا اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوچکا ہے
نئی سائیکل عام آدمی خرید نہیں سکتا
اس نااہل اور غریب مار حکومت کو چاہیے کہ اپنے ایم این ایز کو اربوں روپے کے فنڈز دینے کی بجائے پاکستانیوں کو آسان اقساط میں سائیکلیں فراہم کرے 🙏

موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوانا اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوچکا ہے
نئی سائیکل عام آدمی خرید نہیں سکتا
اس نااہل اور غریب مار حکومت کو چاہیے کہ اپنے ایم این ایز کو اربوں روپے کے فنڈز دینے کی بجائے پاکستانیوں کو آسان اقساط میں سائیکلیں فراہم کرے 🙏
#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

یہ سارے ٹیکس وصول کر کےحکومت نے پٹواریوں کی باجی کی سرجری کا قرضہ اتارنا ہے 😝🤣🤣

یہ سارے ٹیکس وصول کر کےحکومت نے  پٹواریوں کی باجی کی سرجری کا قرضہ اتارنا ہے 😝🤣🤣

#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
account_circle
AD chaudhry(@ADShahab1) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🇵🇰🏞️🌅

آنے والی نسل کے لئے یہ بتانا لازم ہے ۔۔۔کہ عمران خان کے لیے کس قدر کن حالات میں ساتھ تھے ۔۔
اور ہمیشہ ساتھ راہیں گے ۔۔۔
_کی_ضرورت_الیکشن

account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

**دُنیائی تاریخ کا انوکھا مزاق ایٹم بم بنانے والے مُلک پاکستان کے 98% حصے میں بجلی غائب..😂*

اتنا پرانا پاکستان اب ٹھیک ہے 🙄
No light

**دُنیائی تاریخ کا انوکھا مزاق ایٹم بم بنانے والے مُلک پاکستان کے 98% حصے میں بجلی غائب..😂*

اتنا پرانا پاکستان اب ٹھیک ہے 🙄
No light 
#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار 
#عمران_لانا_ہے_پاکستان_بچانا_ہے
account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو
حاجی باجی اور کمپنی اپنے رجیم چینج مقصد میں کامیاب ہو چکی ہے اور
تھوڑی مبارک باد تو چیف جسٹس صاحب کو بھی بنتی ہے جنہوں نے 9 اپریل رات 12 بجے عدالتیں کھول کر حاجی اور باجی کو پوری سہولت فراہم کی

مبارک ہو 
حاجی باجی اور کمپنی اپنے رجیم چینج مقصد میں کامیاب ہو چکی ہے اور 
تھوڑی مبارک باد تو چیف جسٹس صاحب کو بھی بنتی ہے جنہوں نے 9 اپریل رات 12 بجے عدالتیں کھول کر حاجی اور باجی کو پوری سہولت فراہم کی
#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
account_circle
محمد یاسر امین(@M_YasirAmeen) 's Twitter Profile Photo

میری ایک ٹانگ نقلی ہے
میں ہاکی کا بہت بڑا کھلاڑی تھا
پھر ایک دن ادے بھائی کو غصہ آیا اور انہوں نے میرے ہاکی سے میری ہی ٹانگ توڑ دی
پر دل کے بہت اچھے ہیں
مجھے اسپتال لے کر گئے اور نئی ٹانگ لگوا دی۔

میری ایک ٹانگ نقلی ہے
میں ہاکی کا بہت بڑا کھلاڑی تھا
پھر ایک دن ادے بھائی کو غصہ آیا اور انہوں نے میرے ہاکی سے میری ہی ٹانگ توڑ دی
پر دل کے بہت اچھے ہیں
مجھے اسپتال لے کر گئے اور نئی ٹانگ لگوا دی۔

#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
#امپورٹڈ_حکومت_معاشی_تباہی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
account_circle
Neelo Khan Official (Released IMR KHAN )(@NeeloKhanAfridi) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں غیرتمند بنو اپنے وطن سے بریانی کی بابر بےوفائی کی اب چاول بریانی کی خاطر نکلو آواز اٹھاؤ زرا بہادری سے کام لو

پٹواریوں غیرتمند بنو اپنے وطن سے بریانی کی بابر بےوفائی کی اب چاول بریانی کی خاطر نکلو آواز اٹھاؤ زرا بہادری سے کام لو #امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار  #بچوں_کی_زندگی_کوبچاو
account_circle