WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت
چیلینج قبول کریں اگر خان آپ کا مرشد ہے

اگر آپ خان کے لیے احتجاج کرتے ہیں تو قوم اپ کا ساتھ دے گی

اپ پر اب امتحان ہے

ہمیں صرف اپنا مرشد باہر چاہیے ۔۔۔۔۔

Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لئے تیار ہوں، مجھے خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے ، 2014 کے دھرنے کے حوالے سے مجھ پر جتنے الزامات لگائے گئے سب غلط ہیں۔

عمران خان🔥

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت عہدوں کو گولی مارو اور عمران خان صاحب کے رہائی کیلئے خود نکلو عوام ساتھ نکلے گی۔۔۔

Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

میرا آدھا خاندان فوج اور آدھا خاندان بیوروکریسی میں ہے،فوج ہماری ہے اور ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں۔۔!!!
عمران خان کی گفتگو

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت بھی تحریک تحفظ آئین پاکستان ایونٹ میں پہنچ گئے

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

کل 9 مئی کا سب سے اہم دن ہے عمران خان نے جیل سے پورے مُلک کیلئے احتجاجی ریلیوں کی کال دی لیکن ابھی تک پارٹی اور PTI کی طرف سے کوئی کمپین نظر نہیں آرہی؟؟Barrister Gohar Khan

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل: شیر افضل مروت کے بعد علی محمد خان کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے شبلی فراز اور عمرایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکارکرتا ہوں اور آگے کبھی اڈیالہ جیل نہیں آؤں گا۔میرا قائد صرف اور صرف عمران خان ہے

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

ہم دوبارہ آئیں گے، اکٹھے ہوکر آئیں گے، چیف جسٹس ہائیکورٹ کو پیغام دیتے ہیں کہ ہمیں دیوار سے نہ لگائیں ، یہ نہ ہو کل آپ دیوار کے ساتھ لگے ہوں اور وکلا آپ کا ساتھ نہ دیں

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

ہماری شیر افضل خان سے درخواست ہے لعنت بھیجیں عہدوں پر آپ عوام میں آئیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

میں جا رہا ہوں، مجھے بے تو قیر کرنے کی کوششیں کی گئیں، شیر افضل مروت

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے احتجاج کی ذمے داریوں سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔۔!!

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا پارٹی قیادت سے علیحدگی کا اعلان
میرا لیڈر عمران خان ہے اسی کے ساتھ کھڑا ہوں
جب خان صاحب باہر ائیں گے احتجاج بھی کرونگا باہر بھی نکلو گا

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

فوج ہماری ہے اور ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ،خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، عمران خان

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

کئی دن سے خان سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں ملنے نہیں دیا جارہا، لہذا ہم جو باتیں خان سے کرنا تھیں اب سب کے سامنے کروں گا، شیر افضل مروت

account_circle
WorldTime_Zone(@WT_Offical) 's Twitter Profile Photo

میں آج جا رہا ہوں اب تب آؤں گا جب عمران خان بلائیں گے، شیرافضل مروت

عمران خان سے دو دفعہ نہ ملنے پر شیر افضل مروت ابدیدہ ہو کر اڈیالہ جیل سے روانہ،

account_circle