HariS_Ali(@Harix_Alii) 's Twitter Profile Photo

وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی۔
قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی انسو ہے۔
صحرا صحرا انکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے۔
تم زندہ ہو کر مردہ ہو وہ مردہ ہو کر زندہ ہے۔۔

account_circle
Saleem Khan Battagrami(@SaleemKhan_uc7) 's Twitter Profile Photo

وہ لڑکی لال قلندر تھی
قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی آنسو ہیں
صحراصحراآنکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے
وہ قوم کی بیٹی تھی
جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ دکھی دیس کی کوئل تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی

account_circle
EARLYSAID(@earlysaid32367) 's Twitter Profile Photo

Who needs to be a responsible citizen when you can just scroll past the suffering of others on your newsfeed? twitter.com/ANAKIN368670/s…
Gullis

account_circle
Safina Khan(@SafinaKhann) 's Twitter Profile Photo

Attention Pls 🥁
سوشل میڈیا پر لوگوں کو دیسی لبرل کہنے والی😉 ولایتی لبرل بی بی دیکھ لیں
😂🤣

account_circle
ذاکر اللہ(@ZSkhan44160050) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگوں کی ایک تعاون سے مجھے انصاف مل سکتا ہے پلیز میری مدد کرے پلیز
میرے بھائی کو پشاور میں دو لوگوں نے فائرنگ کرکے قتل کیا جس میں پشاور پولیس نے ہمارے قاتلوں کی سپورٹ کی ہمارے پاس سارے ثبوت اور گواہان موجود ہے مگر انصاف نہیں مل سکا چار سالوں میں

#SocialMediaActivist

Ibtisam Haider(@IHPak14) 's Twitter Profile Photo

انا للہِ وانا الیہ راجعون محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی اور شناخت بھی ہو گئی ہے اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے امین۔

#RIP
#muhammadalisadpara 
#ARYNewsUrdu #SammaNews 
#socialmediaactivist
account_circle
Moiz Raees(@MoizRaees387503) 's Twitter Profile Photo

وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی۔
قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی انسو ہے۔
صحرا صحرا انکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے۔
تم زندہ ہو کر مردہ ہو وہ مردہ ہو کر زندہ ہے۔۔

BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari

account_circle
ALI ABBAS_PPP 🇱🇾 (چانڊيو)(@Aliabbas_PPP) 's Twitter Profile Photo

وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی۔
قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی انسو ہے۔
صحرا صحرا انکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے۔
تم زندہ ہو کر مردہ ہو وہ مردہ ہو کر زندہ ہے۔۔
🇱🇾

🖤

account_circle
Arsalan Ansari(@ArsalanAnsariPK) 's Twitter Profile Photo

آج شب سوشل میڈیا اکٹیوسٹ دوستوں کے ہمراہ مرحوم راشد ربٙانی کی برسی میں شرکت کی جہاں پارٹی قائدین سے بھی ملاقات کی، اللہ پاک مرحوم راشد ربانی بھائی کے درجات بلند کریں آمین۔
@AroobaRabbaniPP

#RIP #SocialMediaActivist #WestKeamari #Karachi
account_circle
Hamza Ali Ansari(@HamzaAnsariPK) 's Twitter Profile Photo