#محفل_میلاد_النبی
ناظمہ دعوت اسلام آباد کے زیر اہتمام یونین کونسل ترلائی میں محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ڈاکٹر شمع جبین قادری اور ٹیم نے گلہائے عقیدت پیش کئے۔ڈاکٹر شمع جبین قادری نے "حقوق العباد" کے موضوع پر خطاب کیا۔
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اسلام آباد لہتراڑ روڈ بیلٹ محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا. محترمہ ڈاکٹر شمع جبین قادری اور محترمہ نتاشہ نے خوبصورت نعتیہ کلام پیش کیے. محترمہ حافظہ عالیہ سعدیہ نے "حقوق زوجین" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023
اسلام آباد F-6 میں محترمہ نازش کے گھر محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا.منہاج نعت کونسل نے گلہائے عقیدت پیش کئے.محترمہ روبینہ نے ویمن لیگ کا تعارف پیش کیا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی علمی خدمات کا تذکرہ کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول
اٹامک سوسائٹی روات میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا.نعت خوانی کی گئی.محترمہ فاطمہ اکرم طاس نے "حب رسولﷺ" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول #آقا_کی_آمد_مرحبا
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اسلام آباد لہتراڑ روڈ بیلٹ میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا.محترمہ شمع جبین قادری اور محترمہ نتاشہ نے نعتیہ کلام پیش کیے.حافظہ عالیہ سعدیہ نے "معجزات مصطفیٰﷺ" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023 #mahfil
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اسلام آباد اٹامک سوسائٹی روات میں محفل میلاد منعقد کی گئی.نعت خوانی کے بعد کثیر تعداد میں درود پاک پڑھا گیا.محترمہ فاطمہ اکرم طاس نے "مقام مصطفیٰﷺ" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023 #mahfil
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول
#محفل_میلاد_النبیﷺ
پولیس سوسائٹی روات (اسلام آباد) میں محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا.نعت مبارکہ پیش کی گئی.محترمہ فاطمہ اکرم طاس نے "وسیلہ مصطفیٰﷺ" اور "توحید" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023 #mahfil
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اسلام آباد ایکسپریس وے بیلٹ میں محترمہ شکیلہ عظیم کے گھر محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا.تلاوت کے بعد نعتیہ کلام پیش کیے گئے.محترمہ راضیہ نوید نے "حضورﷺ کا باطنی حسن" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023 #mahfil
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اٹامک سوسائٹی روات میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا. نعت خوانی کی گئی.محترمہ فاطمہ اکرم طاس نے "بشیریت مصطفیٰﷺ" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023 #rabiulawal2023
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول #آقا_کی_آمد_مرحبا
#میلاد_النبیﷺ_کانفرنسز
منہاجُ القرآن ویمن لیگ شمالی پنجاب کے زیرِ اہتمام تقریباً بیس مقامات پر میلاد النبی ﷺ کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔ جن میں ہزاروں خواتین نے شرکت کی۔
#MawlidConference #MawlidCelebration
#miladunnabi #RabiulAwal #rabiulawal2023 #milad2023 #miladunnabi2023
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اسلام آباد لہتراڑ روڈ بیلٹ میں محفل کا اہتمام کیا گیا.نعتیہ کلام پیش کئے گئے.حافظہ عالیہ سعدیہ نے "میلاد مصطفیٰﷺ" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023 #rabiulawal2023
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول #آقا_کی_آمد_مرحبا
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اسلام آباد لہتراڑ روڈ بیلٹ ناظمہ صائمہ ناز کے گھر محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا.منہاج نعت کونسل نے خوبصورت نعتیہ کلام پیش کئے.حافظہ عالیہ سعدیہ نے خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023 #rabiulawal2023
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول #آقا_کی_آمد_مرحبا
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اسلام آباد پارک روڈ بیلٹ میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا.خوبصورت نعتیہ کلام پیش کیے گئے.محترمہ راضیہ صاحبہ نے "ولادت مصطفیٰﷺ" کے موضوع پر خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #mahfil #milad2023 #rabiulawal2023
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول #آقا_کی_آمد_مرحبا
#محفل_میلاد_النبیﷺ
اسلام آباد لہتراڑ روڈ بیلٹ میں محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا.منہاج نعت کونسل نے گلہائے عقیدت پیش کئے.حافظہ عالیہ سعدیہ صاحبہ نے خطاب کیا.
#Mwl #Islamabad #Islamic #milad2023 #rabiulawal2023 #mahfil
#راحت_القلوب_فی_حب_الرسول #آقا_کی_آمد_مرحبا