Arshad Mahmood ارشد محمود(@arshadm_88) 's Twitter Profile Photo

حکومت کے معیشت کو ٹریک پر لانے سےمتعلق اخباروں میں اشتہارات۔
کرنسی میں استحکام، کرنٹ اکاونٹ، تجارتی خسارے میں کمی اور ٹیکس محصولات میں اضافے کے دعوے
مگر حقائق اسکے برعکس ہیں۔

account_circle
Saleem Akhtar bhatti(@SaleemAkhtarbh4) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے
جو 2018 میں پروجکٹ عمران پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچُکے ہیں

account_circle
Samina Arif(@_SaminaArif) 's Twitter Profile Photo

آج سے چار سال پہلے روزگار بھی تھا ملک کی معیشت بھی ٹھیک تھی مگر پھر ایک جانور اور کھسروں کے شوقین نے سب برباد کیا
انشاءاللہ آج سے چار سال پہلے کا وقت جلد واپس آے گا اور کھبی ڈیفالٹ نہیں ہو گا

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن Rising Pakistan چھوڑ کر گئی تھی، لیکن نااہل نالائق عمران خان نے پاکستان کو اجاڑ دیا. ان شاء اللہ اس اجڑے پاکستان کو جس طرح ڈیفالٹ سے بچایا اسی طرح دوبارہ Rising Pakistan بنائیں گے.

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

2013 سے 2018 تک میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کو خوشحال کیا. عمران نیازی نے 2018 سے 2022 تک برباد کیا. اپریل 2022 سے وزیراعظم شہبازشریف بربادی سے واپس بحال کررہے ہیں.

account_circle
P E A C E M A K E R(@MohammadAli334) 's Twitter Profile Photo

ہوشیارباش پاکستانیو!!!! بہترین ایڈمنسٹریٹر کا تیس سالہ تجربہ بُھوکا ہوکر بلبلا رہا ہے اور ڈسپریٹ ہوکر کہیں بھی منہ ماری کرسکتا ہے۔



ہوشیارباش پاکستانیو!!!! بہترین ایڈمنسٹریٹر کا تیس سالہ تجربہ بُھوکا ہوکر بلبلا رہا ہے اور ڈسپریٹ ہوکر کہیں بھی منہ ماری کرسکتا ہے۔

#نااھل_حکمران_عوام_پریشان 
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان 
#KnowYourEconomy
account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

معیشت کی حقیقت یہ ہے کہ رواں مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 57 فیصد کم کیا، درآمدات میں 16.2 فیصد کمی، تجارتی خسارہ 26 فیصد کم کیا. ٹجکس محصولات میں 17.4 فیصد اضافہ، کسانوں کیلئے 1800 ارب روپے کا پیکج، وقت پر بیرونی قرضوں کی ادائیگی.

account_circle
Imran Saeed Khan(@imransaeekhan) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی ترقی یافتہ ملک کی تباہی کروانی ہو تو وہاں صرف یوتھیوں کے ابو کو بھیج دو🔥
جیسے یہ پاکستان کی معشیت کو تباہ کر گیا 👇👇

کسی بھی ترقی یافتہ ملک کی تباہی کروانی ہو تو وہاں صرف یوتھیوں کے ابو کو بھیج دو🔥
جیسے یہ پاکستان کی معشیت کو تباہ کر گیا 👇👇
#KnowYourEconomy
account_circle
SIALKOT PMLN(@officialpmln92) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ میں لے گیا بازی، عمران نیازی
نااہلی کی وجہ سے اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران نیازی جس طرح ایکسپوز ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ کسی نے خوب کہا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ جھوٹے اور منافق انسان کی ایک نہ ایک دن اصلیت سامنے آ کر رہتی ہے۔

account_circle