Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profileg
Pir Adnan Bodla

@PirAdnanBodla

#Libra.Pro Democratic, Patriotic, Struggling for Democracy, Proud Supporter of PMLN, information Sec PMLN BWP Divison ,Cradle to Grave PMLN tweets are Personal.

ID:2909908526

calendar_today25-11-2014 10:48:44

86,5K Tweets

44,3K Followers

664 Following

Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام کے فلاح و بہبود کے کاموں کو دوسرے صوبوں نےبھی کاپی کرنا شروع کر دی خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں 50 مقامات پر فری وائی فائی سروس کا افتتاح کر دیا۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن
میری آواز مریم نواز کا افتتاح کردیا۔ لاہور میں 100جدید ایمرجنسی پینک 15 بٹن کا بھی اجراء کر دیا

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کا وفد سرمایہ کاری کیلئے پاکستان آیا تو پی ٹی آئی کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف بیان بازی کروا دی گئی کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب بھی شامل تھا اب انتظار ہے کہ ایران کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر کب ایران کو رجیم چینج کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے مشکلات میں گھرے عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج رات چین کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، یہ دورہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے بہت اہم ثابت ہوگا، میاں نوازشریف چین کی سرمایہ کار کمپنیوں سے میٹنگز بھی کریں گے اور پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی سرمایہ کار کمپنیوں کو راغب کریں گے۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈز آف آنر پیش کیا گیا وزیراعظم شہبازشریف نے ان کا استقبال کیا۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات ایران کے صدر تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچے ہیں۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پانچ روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے میاں نوازشریف کے ہمراہ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار بھی چین جائیں گے چین کی مختلف کمپنیوں کے سربراہان اور حکومتی عہدیداروں سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن کے نتائج کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 849 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 71787 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 290 میں عمران خان کی مقبولیت کی انتہا ہو گئی سجاد حسین نے 246 ووٹ لے کر عمران خان کی مقبولیت کو بلندیوں پر پہنچا دیا

پنجاب سندھ بلوچستان میں پی ٹی آئی کا صفایا ہوا مگر ساتھ ہی فارم 45 کا رزلٹ خیبر پختونخوا میں بھی آ گیا پی ٹی آئی 21 میں سے 18 نشستوں پر شکست سے دو چار ہوئی۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

لاھور گورنر ہاؤس : گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی دو طرفہ ملاقات :

اس موقع پر سینئر صحافی طارق عزیز اور سیکرٹری اطلاعات و نشریات مسلم لیگ ن ڈویژن بہاولپور پیر عدنان بودلہ بھی موجود تھے

گورنر پنجاب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کو مبارکباد

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات کے نتائج کی اپ ڈیٹ اس سے بہتر کوئی نہیں ہو سکتی۔
😀

ضمنی انتخابات کے نتائج کی اپ ڈیٹ اس سے بہتر کوئی نہیں ہو سکتی۔ 😀
account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ مسلم لیگ ن زمان پارک والا پولنگ اسٹیشن بھی واضح اکثریت سے جیت لیا ہے۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

این اے 132 قصور سے مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان 60 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر چکے ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کو 32 ہزار ووٹ ملے ہیں اس نشست پر مسلم لیگ ن کی لیڈ کم از کم 45 سے 50 ہزار ہوگی

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

پرویز الہی کو بدترین شکست کا سامنا ہے مونس الٰہی بھی مسلم لیگ ن کے امیدوار سے پیچھے ہے یہی وجہ ہے کہ مونس الٰہی نے دوپہر 12 بجے سے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا تھا

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کلین سویئپ کی طرف بڑھ رہی ہے جس طرح ضمنی الیکشن کے نتائج آ رہے ہیں کسی بھی ذی شعور کو سمجھنے میں کوئی مشکل نہیں کہ 8 فروری کو مسلم لیگ ن کو ہروایا گیا تھا

account_circle