Seerat(@itx_seerat_) 's Twitter Profile Photo

جو چیخیں باہر نہیں نکلتیں

وہ انسان کا وجود کھا جاتی ہیں
📝💔

جو چیخیں باہر نہیں نکلتیں

وہ انسان کا وجود کھا جاتی ہیں 
📝💔
#AaNsay
account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

جس طرح سے ہم ریاست کو چلا رہے ہیں اب یہ ریاست مزید ایسے نہیں چلے گی، چھ ججز کے خط میں افسران کے نام شامل ہیں یہ کیا مذاق ہے ایسے ریاستیں چلائی جاتی ہیں؟
مصطفیٰ نواز کھوکھر

account_circle
Sara(@itx_Sara1) 's Twitter Profile Photo

خواہشیں اِتنی خوبصُورت تھیں
کوئی، دِل سے اِدھر اُدھر نہ ہُوئی

دِل میں آنسو تو کم نہیں تھے، عدم
آنکھ پاسِ ادب سے تر نہ ہُوئی

خواہشیں اِتنی خوبصُورت تھیں
کوئی، دِل سے اِدھر اُدھر نہ ہُوئی

دِل میں آنسو تو کم نہیں تھے، عدم 
آنکھ پاسِ ادب سے تر نہ ہُوئی
account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

مختصر مگر حسین دور تھا،
اب تو کسان جیلوں میں ہیں اس یزیدی حکومت کے دور میں۔

مختصر مگر حسین دور تھا،
اب تو کسان جیلوں میں ہیں اس یزیدی حکومت کے دور میں۔
account_circle