Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

آپ خود نکلیں لیڈرشپ آ کر خود بیٹھے گی۔۔ آپ نے اب ہمیں لیڈر دینے ہیں۔ اب ہم یہاں سے اسلام آباد کی طرف جائیں گے میں آپ سب کو کہہ رہی ہُوں اب نکلیں۔
علیمہ خان🔥🔥

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ ماں کی پارسائی کے لئیے بیٹی نے قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ میری ماں باکردار ہے۔
اب بھی اگر کوئی آپ کے پاس، ارد گرد، میسیج پر کہیں بھی کوئی غلط بات کرے تو بحیثیت مسلمان ہی اس سے پُوچھ لیں کہ تمہارے پاس اسکا کیا ثبوت ہے جبکہ اُس طرف کا گواہ قرآن ہے۔
اب…

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

یہ جو آپ سنتے ہیں نہ کے فلانا واپس آ جائیگا ٹمکانا واپس آ جائیگا اور آپکا دل خفا ہوتا ہے، حوصلہ کم ہوتا ہے۔!
اِس پر دل خفا نہ کریں بس خان صاحب اور بی بی صاحبہ کی سلامتی سے واپسی کی دعا کریں آواز اٹھائیں۔
باقی اِس بار وہی ہوگا جو خان کی عوام کہے گی انشاءاللّٰہ۔۔✊🏻

account_circle
Ikhtasham Ullah(@Ikhtasham0) 's Twitter Profile Photo

طیبہ راجہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا کیا ہماری ماؤں بہنوں کی عزت نہیں؟ پی ڈی ایم سے کہوں گا خدانخواستہ کل آپ کی ماؤں بہنوں پر بھی یہ وقت آ سکتا ہے،
خالد خورشید خان
Tayyaba Raja🇵🇰

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ کا خوف نامی کوئی چیز ہے ہی نہیں ان میں۔ مجمع میں کھڑے ہو کر جھُوٹ بول رہی کہ اپنے پسندیدہ رضی دادا کو جسے گڑ شکر بھیجتی رہی جانتی نہیں ہے۔۔
یہ کیا کارٹون ہے ویسے؟ اور اسے لانے والوں کو بندہ کوسے نہ تو کیا کرے۔۔!!

account_circle
Salar Wazir PTI(@AmirSalar_Wazir) 's Twitter Profile Photo

صوابی دھرنے میں Tayyaba Raja🇵🇰 پیارے بھائی Haider Saeed اور اس کے ساتھ پوری ٹیم کو خوش امیدید کہتے ہیں
عامر خان سالار

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

تیمور سلیم جھگڑا اور عمر سرفراز چیمہ جیسے لوگوں کی ضرُورت ہے اِس ملک کو۔ 🇵🇰

account_circle