Asher Albert(@asher_albert) 's Twitter Profile Photo

مُلک کا قانون 18 سال سے کم عمر لڑکی شادی اور جبراً مذہب کی تبدیلی کو غیر قانونی سمجھتا ہے مگرجج قانون کوگھر کی لونڈی سمجھتاہے۔

زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تیرے عدل کے معیار پہ تُھو

Mubashir Zaidi

account_circle
علیشہ(@Aleeshazetoon) 's Twitter Profile Photo

کوئی عالم دین کوئی فتوے بیچنے والا کوئی خانقاہ سنبھالنے والا کوئی ولیوں کا مجاور انسانیت کا گیت گانے والا کوئی اس پہ بولے گا کہ نہیں؟؟؟؟؟؟

account_circle
Asher Albert(@asher_albert) 's Twitter Profile Photo

کاش آرزو کے ماں باپ آرزو کا نام زینب رکھتے تو شائد آج مُلک کی انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی درد محسوس ہوتا۔



account_circle
Aina(@A_ProudCivilian) 's Twitter Profile Photo

Mickey Gill 💔💔💔
ظلم کا نظام نہیں چل سکتا یہ ہمارا ایمان ہے
اس لیے حوصلہ رکھیں یہ نظام لپیٹ دیا جاۓ گا
ہوسکتا ہے کفر کا نظام آجاۓ اور آپ ہم مسلمانوں کو 'مال غنیمت 'کی طرح بٹتے دیکھیں :(( یہ بھی دردناک سچ ہے لیکن تاریخ نے یہی بتایا ہے😭

account_circle