Summayyah (@sony_810) 's Twitter Profile Photo

خان کی بہنیں صبر، قربانی اور مزاحمت کی وہ کہانی ہیں جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ #StayStrongAleemaKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

💞Shabana Aslamⁱᴾⁱᵃⁿ 💞 (@shabana29345309) 's Twitter Profile Photo

پری زاد بلکل جب ان جیسے دلال جج لوگوں کی قسمت کے فیصلے کرکے انہیں ذلیل کرتے ہیں تو یہ جوتوں کے ہی لائق ہوتے ہیں #staystrongaleemakhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Summayyah (@sony_810) 's Twitter Profile Photo

قوم کی بیٹیاں علیمہ خان کو دیکھ کر حوصلے کے چراغ جلا رہی ہیں، یہ قربانی آنے والی نسلوں کا حوصلہ ہے۔ #StayStrongAleemaKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

💞Shabana Aslamⁱᴾⁱᵃⁿ 💞 (@shabana29345309) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch مانگے گا معافی ایک بے شرم نہیں سارے بے شرم جو کے پی حکومت پر قبضہ کرکے بیٹھے ہیں اور خان کے فیصلوں کے خلاف چل رہے ہیں یہ گز بھر لمبی زبان اور شیطانی دماغ دونوں کو لگامیں دی جائیں گی بس مناسب وقت کا انتظار ہے اور ان شاءاللہ بہت جلد آئے گا #staystrongaleemakhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿