Salma 🎀(@salma4ever16) 's Twitter Profile Photo

اس بندے کا سچ ان سے برداشت نہیں ہوا
عمران ریاض کو پکڑ کر سمجھ رہے ہیں شائد سچ چھپ جاۓ گا لیکن ان کو اندازہ نہیں ہے یہ سچ ہر پاکستانی کی زبان پر ہے ۰۰!!!

account_circle
Aleema khan(@Aleema_khan9) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ اے کائنات کے مالک اپنے محبوب ﷺ کے صدقے ہمارے دلوں کی اواز بننے والے ہمارے صحافی کی حفاظت فرما اور ظالموں سے آزاد فرما آمین۔

account_circle