Sohaib Baloch🇵🇰(@Iamsbaloch) 's Twitter Profile Photo

Lets start trend guys

Bcoz forests play a vital role for any country but it is unfortunate for Pakistan that previous govts didn't play its role but now PM IK after Billion Tree Tsunami now
inaugurating Rakh Jhuk Forest in Lahore for the better future of Pak.

account_circle
Sohaib Baloch🇵🇰(@Iamsbaloch) 's Twitter Profile Photo

Forests are essential for survival of human but in Pakistan it was not addressed but after Billion Tree Tsunami Project which was very well received at international level, today PM IK is inaugurating in Lahore is an other milestone achieving step in Pakistan.

Forests are essential for survival of human but in Pakistan it was not addressed but after Billion Tree Tsunami Project which was very well received at international level, today PM IK is inaugurating #RakhJhokForest in Lahore is an other milestone achieving step in Pakistan.
account_circle
Shair Ahmad(@Shair_ahmadd) 's Twitter Profile Photo

Covering an area of ​​24,000 kanals, based on the theme of biodiversity, this urban forest will not only help protect endangered wildlife but also serve as a wildlife sanctuary. Pakistan is moving in the leadership of Prime minister Imran khan.

#RakhJhokForest

#ClimateEmergency
account_circle
Prime Minister's Office(@PakPMO) 's Twitter Profile Photo

'ہم آنے والی نسلوں کے لیے بہتر پاکستان چھوڑ کر جائیں گے'

وزیراعظم عمران خان،
شیخوپورہ، لاہور میں رکھ جھوک سمارٹ جنگل کی افتتاحی تقریب سے خطاب

account_circle
Prime Minister's Office(@PakPMO) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم عمران خان آج رکھ جھوک جنگل (Rakh Jhok Forest)، شیخوپورہ پہنچے اور پودا لگا کر پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کا افتتاح کیا۔

رکھ جھوک جنگل (RakhJhokForest# )، راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RUDA) کا ایک اہم منصوبہ ہے جو 24000 کنال اراضی پر محیط ہے۔

Muhammad Faizan Yasin(@faizanMFY) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مشن دس ارب درخت لگانا ہیں جس سے پاکستان بدل کر رہ جائے گا ہم اپنی نسلوں کے لیئے ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جائیں گے۔ رکھ جھوک سمارٹ جنگل میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے ہم پودوں کی افزائش اور کٹائی روکنے کے لیئے بہترین اقدامات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان

account_circle
Bisma Sajjad(@BismaSajjad1) 's Twitter Profile Photo

PM Imran Khan will inaugurate the under the Ravi Urban Development Project.
This is not just an initiative for green and clean Pakistan but also an investment for future generations. 👏🇵🇰
Mustansar Baloch

account_circle
Prime Minister's Office(@PakPMO) 's Twitter Profile Photo

'راوی ریور منصوبہ نہ صرف لاہور بلکہ پورے پاکستان کیلئے اہم ہے'

وزیراعظم عمران خان،
شیخوپورہ، لاہور میں رکھ جھوک سمارٹ جنگل کی افتتاحی تقریب سے خطاب

account_circle
Prime Minister's Office(@PakPMO) 's Twitter Profile Photo

'سمارٹ جنگل میں ہر پودے کی نگرانی کیلئے سنسرز لگائے جائیں گے'

وزیراعظم عمران خان،
شیخوپورہ، لاہور میں رکھ جھوک سمارٹ جنگل کی افتتاحی تقریب سے خطاب

account_circle
Prime Minister's Office(@PakPMO) 's Twitter Profile Photo

'راوی ریور منصوبے سے تین بڑے مسائل پر قابو پا لیا جائے گا'

وزیراعظم عمران خان،
شیخوپورہ، لاہور میں رکھ جھوک سمارٹ جنگل کی افتتاحی تقریب سے خطاب

account_circle
PTI Scientist(@PTI_Scientist) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم عمران خان کا وژن - سرسبز پاکستان
رکھ جھوک جنگل میں 3 ہزار ایکڑ اراضی پر 1 کروڑ سے زائد پودے لگائے جائیں گے جن کی نگرانی سمارٹ سنسرز سے کی جائے گی۔
twitter.com/SalmanView/sta…

account_circle
𝐑𝓪𝓳α 𝓢𝐈𝐬𝓲𝓜(@RajaAsimNawaz) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان صاحب موسمیاتی تبدیلی کو روکنے اور اس کو کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، قدرتی ماحول کو بچانے کے لیے جنگلات کو دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان صاحب موسمیاتی تبدیلی کو روکنے اور اس کو کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، قدرتی ماحول کو بچانے کے لیے جنگلات کو دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔

#RakhJhokForest
account_circle
The Voice Of Imran Khan(@VoiceOIK) 's Twitter Profile Photo

سیاستدان اگلے الیکشن کا اور لیڈر اگلی نسلوں کا سوچتا ہے

وزیر اعظم عمران خان آج رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ پہنچے اور پودا لگا کر پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کا افتتاح کیا۔ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RUDA) کا ایک اہم منصوبہ ہے جو 24000 کنال اراضی پر محیط ہے

🇵🇰

سیاستدان اگلے الیکشن کا اور لیڈر اگلی نسلوں کا سوچتا ہے

وزیر اعظم عمران خان آج رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ پہنچے اور پودا لگا کر پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کا افتتاح کیا۔ #RakhJhokForest راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RUDA) کا ایک اہم منصوبہ ہے جو 24000 کنال اراضی پر محیط ہے

#VoIK 🇵🇰
account_circle
ȡ(@cattychinss) 's Twitter Profile Photo

اگلے بیس برس میں یہ لوگ
اپنی پکی سڑکیں لے کر
جنگل کے کونے کونے میں
شہروں کا تصور پہنچا دیں گے
لیکن جنگل سڑکیں بننے سے پہلے ہی
آئیں ! ہم جنگل سے ہاتھ ملاتے ہیں
اس نعمت کو بچاتے ہیں
خان کے ساتھ نئے جنگل اگاتے ہیں

اگلے بیس برس میں یہ لوگ
اپنی پکی سڑکیں لے کر 
جنگل کے کونے کونے میں
شہروں کا تصور پہنچا دیں گے
لیکن جنگل سڑکیں بننے سے پہلے ہی
آئیں ! ہم جنگل سے ہاتھ ملاتے ہیں
اس نعمت کو بچاتے ہیں
خان کے ساتھ نئے جنگل اگاتے ہیں
#RakhJhokForest
account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کا قیام۔ ماحولیاتی سیاحت اور جدید زراعت کے فروغ کا شاندار منصوبہ۔

پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کا قیام۔ ماحولیاتی سیاحت اور جدید زراعت کے فروغ کا شاندار منصوبہ۔ 

#RakhJhokForest
account_circle