jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo



کتنے اچھے لوگ تھے کتنے غریبوں کے ہمدرد تھے پتہ نہیں اب یہ لوگ کہاں ہیں زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا

account_circle
ᴛᴀsꪑɪᴀ ꪑᴜɢʜᴀꪶ 🤍🦋(@capricorn_hu) 's Twitter Profile Photo

When 'Imran khan' Said:

' زندگی موت اللّه کے ہاتھ میں ہے ، عزت زلت اللّه کے ہاتھ میں ہے ۔ رزق اللّه کے ہاتھ میں ہے , تو پھر ڈر کس چیز کا ؟ '

account_circle
HafeezkhanNiazi🇵🇰🇸🇦(@Hafezsays) 's Twitter Profile Photo

ووٹ کا بات کو چھوڑو جان کا بات کرو
جان دینے کےلئے تیار ہیں عمران خان کے لئے ووٹ کی تو کوئی بات ہی نہیں ہے

account_circle
PTI Multan(@PTIOfficialMTN) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکنا.
میں ایک آزاد انسان ہوں.
بحیثیت مسلمان میں اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا.
رکنا نہیں، جھکنا نہیں-

اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکنا. 
میں ایک آزاد انسان ہوں. 
بحیثیت مسلمان میں اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا. 
رکنا نہیں، جھکنا نہیں- 
#QuotesByImranKhan
account_circle
Zahir U Din(@ZahirK_IK) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے ان کا پلان پہلے سے بتادیا اس کلپ کو ہر ایک پاکستانی تک پہنچاناہے،
خان صاحب نے پر آمن اختجاج کیلیے قوم کو تیار رہنے کیلیے اشارہ دے دیاہے،باقی مستقبل اس قوم کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے،خان صاحب اپنے حصے کاکام بہت پہلے کرچکےہیں

account_circle
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ(@Jazba_Girl) 's Twitter Profile Photo


جب تک زندہ ہوں اپنے ملک اور اپنی آزادی کے لیے لڑوں گا، آخری سانس اور آخری گیند تک لڑوں گا

#QuotesByImranKhan
جب تک زندہ ہوں اپنے ملک اور اپنی آزادی کے لیے لڑوں گا، آخری سانس اور آخری گیند تک لڑوں گا
account_circle