Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

صوابی کے ایک بزرگ جن کا سر پھاڑ دیا گیا ، انہیں بُری طرح زخمی کیا گیا ۔۔ اور یہ کام پاکستان کے محافظوں نے کیا 💔🇵🇰


account_circle
tell the truth(@tell_truth0) 's Twitter Profile Photo

“La ilaha illallah, there is no God but one; and we will fight.”
For PAKISTAN, For IMRAN KHAN!
Fight for freedom!
Fight for Rights!
Fight for Justice!
Fight for Equality!
Fight for IDEA i.e. Imran khan!

“La ilaha illallah, there is no God but one; and we will fight.”
For PAKISTAN, For IMRAN KHAN!
Fight for freedom!
Fight for Rights!
Fight for Justice!
Fight for Equality!
Fight for IDEA i.e. Imran khan!
#PakistanUnderFascism #HumanRightsViolations #PakistanUnderStateTerrorism
account_circle
javaria haq(@javaria_haq) 's Twitter Profile Photo

جو جمشید دستی کے ساتھ ہوا ، یہ کل کو آپکے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔ پاکستا نیوں نکلو اللہ کا واستہ ہے ،
یہ لوگ انسان نہیں درندے ہیں ، یہ تب تک سیدھے نہیں ہونگے جب تک عوام ایک ہوکے انکا مقابلہ نہیں کرے گی

جو جمشید دستی کے ساتھ ہوا ، یہ کل کو آپکے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔ پاکستا نیوں نکلو اللہ کا واستہ ہے ، 
یہ لوگ انسان نہیں درندے ہیں ، یہ تب تک سیدھے نہیں ہونگے جب تک عوام ایک ہوکے انکا مقابلہ نہیں کرے گی 
#PakistanUnderStateTerrorism
account_circle
Irha khan(@irha2023) 's Twitter Profile Photo

موجودہ دور کا چارلی چاپلین کہتا ہے کہ عمران خان دنیا کو جھوٹی خبریں دیتا ہے حسن نثار کا چارلی چاپلین کو جواب
Umair
Amar Bil MaRooF
👍 PAKISTANI RED 🌹

account_circle
NeelKhan(@Neelkhan0209) 's Twitter Profile Photo

پالستان کا جنازہ اٹھ چکاہے اب دفن کرنا باقی ہے۔ سب اپنی اپنی باری کا انتظار کریں گھر میں آرام سے بیٹھ کر

پالستان کا جنازہ اٹھ چکاہے اب دفن کرنا باقی ہے۔ سب اپنی اپنی باری کا انتظار کریں گھر میں آرام سے بیٹھ کر 
#PakistanUnderStateTerrorism
account_circle
Rabishah(@rabishah_89) 's Twitter Profile Photo

British Pakistanis will continue to raise voice against barbarism and violence by Fascist PDM .
Digital Van Compaign project is great effort by overseas British Pakistanis. 👏👏


Imran Khan
PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK

account_circle
kaptaan squad- قیدی نمبر 943(@Kaptaan_squad) 's Twitter Profile Photo

یہ شیر 22 کڑوڑ کی آواز تھا۔اور آج اسکے لیۓ کتنے لوگ آواز اُٹھا رہے؟!
لازم نہیں کہ ہر لڑائی جیتو-مگر ظالوں کیلیۓ میدان خالی تو نہ چھوڑو!
جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔آواز اٹھاؤ ظلم کے خلاف!




account_circle
🍒خان طارق خان(@MussaTariq) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🤣🤣👞
سپریم کورٹ، نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ
جلد کیس کا مختصر اور سویٹ فیصلہ سنائیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

بڑی خبر 🤣🤣👞
سپریم کورٹ، نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ
جلد کیس کا مختصر اور سویٹ فیصلہ سنائیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
#SupremeCourtofPakistan #PakistanUnderStateTerrorism
account_circle
Shahab Virk(@VirkShahab94) 's Twitter Profile Photo

شہر یا آفریدی اور ان کے بھائی کو عدالت کےآرڈر پر اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا تو پنچاب پولیس موجود تھی جس نے انہیں پھر گرفتار کر لیا ان حرکتوں سے تو اچھا ہے کہ عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں جب ان کا حکم ماننا ہی نہیں تو پھر اتنے خرچے کا کیا فایدہ

شہر یا آفریدی اور ان کے بھائی کو عدالت کےآرڈر پر اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا تو پنچاب پولیس  موجود تھی جس نے انہیں پھر گرفتار کر لیا ان حرکتوں سے تو اچھا ہے کہ عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں جب ان کا حکم ماننا ہی نہیں تو پھر اتنے خرچے کا کیا فایدہ #PakistanUnderStateTerrorism
account_circle