عبدلقدیر کشمیری(@AQKhan804) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی سیاسی ویڈیو نہیں اسے عمران خان سے تو بلکل بھی نہ ملایا جائے مہربانی ہوگی

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

ن-لیگ اور پی-ٹی-آئی ایک ہی چیز ہے! ایک اگر ضیاء کی پیداوار ہے تو دوسری مشرف کی۔ یہ لوگ عوام کے مسائل حل ہی نہیں کر سکتے۔

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

بھوک مٹاؤ پروگرام کے ذریعے بھوک اور غذائی قلت کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہم عورتوں کو روزگار مہیا کر کے، با اختیار بنائیں گے۔

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

میں اصولوں اور نظریہ کی سیاست کرتا ہوں!
میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

اس والہانہ اور پُرجوش استقبال پر میں ضلع راولپنڈی کی عوام کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔

اس والہانہ اور پُرجوش استقبال پر میں ضلع راولپنڈی کی عوام کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ 
#KarwaneJamhuriyat
#Rawalpindi
account_circle
Maleeha Manzoor(@MaleehaManzoor) 's Twitter Profile Photo

This is Lala Musa Punjab where they said was over.. :) PPP is very much alive and kicking! The wave with sheer dynamism is re-energizing the PPP spirit✌💪💚

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

جہلم کی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے رات کے اس پہر بھی کاروانِ جمہوریت کا شاندار استقبال کیا۔

جہلم کی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے رات کے اس پہر بھی کاروانِ جمہوریت کا شاندار استقبال کیا۔ 
#KarwaneJamhuriyat 
#Jhelum
account_circle
Mumtaz Soomro(@Mumtazsoomro16) 's Twitter Profile Photo

Wah Chiniot Wah... Aaj Aap Ne Phir Se Mera Dil Jeet Lia Hai, Aap Ne Pehle Bhi Humaray Liye Shandar Jalsa Kia Tha:
Chairman PPP BilawalBhuttoZardari addressing to party workers in Chiniot. Chairman will address at five places in .

account_circle
Sohaib Awan(@SohaibAwanPK) 's Twitter Profile Photo

اس کارواں کو ایک سال قبل نکلنا چاہیے تھا پر کچھ مفاد پرست نہیں چاہتے تھے کہ بلاول سنٹرل پنجاب کی سڑکوں میں نکلیں، بہت دیر ہوئی نکلنے میں مگر الحمدللہ پنجاب بھی بلاول کے ساتھ نکلا اور بھاگے ہوئے مفاد پرستوں کی بھی نیندیں اڑ گئیں۔

#BhuttoDeNaarayWajjanGey 
#KarwaneJamhuriyat
account_circle
العجل 〽️(@UmeFarwaBukhari) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پنجابی جیالوں نے یہ ثابت کر دیا کہ انکے دلوں میں اب بھی بھٹو بستا ہے اور ہمیشہ رہے گا
جیے بھٹو
مجھے اپنے پنجاب کے جیالوں پر فخر ہے 😍جس طرح بی بی کے لعل کو محبت اور عزت دی آپ سب ہمارے لیے باعث فخر ہو 😍