𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profileg
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚

@sariyarana

Social And Political Activist | Social Media Incharge District #Gujranwala | Former
Information Secretary Punjab #PPP

ID:2197407506

linkhttps://instagram.com/sariyarana?utm_medium=copy_link calendar_today16-11-2013 09:11:48

135,6K Tweets

84,7K Followers

1,8K Following

𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

جس قوم کے نوجوان آج بھی حریم شاہ کے نئے ٹوٹے ڈھونڈ رہے ہیں انہیں کیا لگے فلسطین میں کیا ہو رہا ہے.

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

200 ایرانی میزاٸل، ایک مچھر تک نہ مرا.
ھمارے ھاں کنٹینر کے اوپر سے 1 گولی گزری، بارہ زخمی ایک لنگڑا ہوا تھا.
🤣😆🤣

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

1951 اور 1952 میں جو ٹیکنالوجی ایجاد کی گئی تھی اس کی آج ہمیں سب سے زیادہ ضرورت آن پڑی ہے🤪

account_circle
Fawad Zaidi(@fawadppp) 's Twitter Profile Photo

جب اقتدار میں شرکت ہو اور وہ بھی دھاندلی زدہ ( مسلم لیگ نواز) کی کمزور حکومت کے حکومتی بنچز پر زبردستی بیٹھنا پڑ رہا ہو تو کہنے کو کچھ نہیں ہوتا۔
امید ہے میرا چیئرمین BilawalBhuttoZardari اس جبری اتحاد سے جلد جان بخشی کروا کر کسی اور کی خواہش کے بجائے عوام کی خواہشات کی تکمیل کرے گا۔

جب اقتدار میں شرکت ہو اور وہ بھی دھاندلی زدہ ( مسلم لیگ نواز) کی کمزور حکومت کے حکومتی بنچز پر زبردستی بیٹھنا پڑ رہا ہو تو کہنے کو کچھ نہیں ہوتا۔ امید ہے میرا چیئرمین @BBhuttoZardari اس جبری اتحاد سے جلد جان بخشی کروا کر کسی اور کی خواہش کے بجائے عوام کی خواہشات کی تکمیل کرے گا۔
account_circle
Sanaya Butt ❤️❤️(@SanayaButt1) 's Twitter Profile Photo

ممکن ہی نہیں تیرے نام کو مٹانا
سوا لاکھ نیبوں کی لاڈلی مسجد ہے تو

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

وہاڑی اڈے پہ پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی
وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا۔
مینو ویکھ کے کیندا
بہاولنگر اے
بہاولنگر اے

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

دو ظالموں کی لڑائی ہو گئی دونوں عوام کے لیے وبال جان تھے ۔۔۔ ایک ظالم نے دوسرے ظالم پہ بہت ظلم کیا۔

المیہ: عوام خوش
بہاولنگر پاکستان

دو ظالموں کی لڑائی ہو گئی دونوں عوام کے لیے وبال جان تھے ۔۔۔ ایک ظالم نے دوسرے ظالم پہ بہت ظلم کیا۔ المیہ: عوام خوش بہاولنگر پاکستان
account_circle
Palwasha Abbasi(@PalwashaAbbasi0) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اپنی عدلیہ اور باقی اداروں میں رفارمز کرنے ہونگے تاکہ جو ناانصافی قایدِعوام زلفقار علی بھٹو کے ساتھ ہوئی کسی کے ساتھ نا ہو۔
بلاول بھٹو

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

اتنی قسمیں نہ کھاؤ گھبرا کر ‛
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں .

اب بھی آ جاؤ کچھ نہیں بگڑا ‛
اب بھی ہم انتظار کرتے ہیں .

دشمنی غیر تو نہیں کرتے ‛
یہ شرافت تو یار کرتے ہیں .

عبدالحمید عدمؔ

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس سے بچنے کا طریقہ!!

میرا بھائی پاک فوج میں ھے اور ابو ریٹائر صوبیدار ہیں۔

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

پولیس عوام دوست ہیں اور پاک فوج بھی عوام کو جان سے عزیز ہے، سستے دانشور اپنی ڈیوٹی پر توجہ دیں!!

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

کسی نے پوچھا:
دیدار یار نہ ہو ہو تو عید ہو جاتی ھے..؟

میں نے جواب دیا :
عید گزر جاتی ھے۔۔!!
لیکن ہوتی نہیں۔

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

جو عقل وخِرد سے عاری ہیں، وہ آج یہاں درباری ہیں

جو سچّی سوچ کے وارث تھے وہ کب کے ہو مصلُوب گئے۔

account_circle