خٹک صاحب(@khanmyleader) 's Twitter Profileg
خٹک صاحب

@khanmyleader


إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Respact our Leader

ID:1551217349688164358

calendar_today24-07-2022 14:47:06

5,0K Tweets

141 Followers

326 Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کے جج اپنے لئے انصاف مانگنے کے لئے فریاد کر رہے ہیں وہ انسانی حقوق کا تحفظ کیسے کریں گے؟ اس ملک کی عدالت ارشد شریف کو انصاف تک نہ دے سکی! حامد میر

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین کا بڑا انکشاف

مجھے اسٹنٹ کمشنر نے بتایا ہے کہ ڈیزل اور کوائلہ کی اسمگلنگ میں ہم نے جو لوگ پکڑے انکا تعلق FC سے ہے

account_circle
خٹک صاحب(@khanmyleader) 's Twitter Profile Photo

سورج سے روشنی لینے پرٹیکس لگانےکافیصلہ کرلیاگیا
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں سے فی کلوواٹ2ہزار روپے ٹیکس وصول کیاجائے😁

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان حکومت کے دوران CPEC پر کام سست ہونے سے متعلق بلکل غلط خبریں چلائی گئیں۔

اگر حقیقت میں جاکر دیکھیں تو چین اور پاکستان کے لوگ مل کر منصوبوں پر آگے بڑھانے کے لئے بہت محنت کر رہے ہیں'

نائب وزیر چین نے عمران خان مخالف پروپیگنڈا کو جھوٹا قرار دے دیا

account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

دارلحکومت دنیا کے سامنے ملک کا چہرہ ہوتا ہے۔ پیش ہے ہمارا بدصورت چہرہ

account_circle
ZEShan ⚫(@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حکومت کو غلطی سے بھی اچھا نہیں کہا جاتا۔۔۔

تابشِ ہاشمی اینڈ لڑکی ان فائر 🔥🔥😀

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

شبلی فراز صاحب کے تقریر نے حد کردی 🚨

' ایک شخص ایسا ہے جو پاکستان کے عوام اسکو چاہتے ہیں ، عوام اسکو لانا چاہتے ہیں ، وہ جسکا نام عمران خان ہے قیدی نمبر 804 ۔

account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

8فروری کو عوام نے ہمیں رد کردیا ہمیں اپنی شکست تسلیم کرلینی چاہیے ۔۔ رانا ثناءاللہ

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

چیونٹیوں کی فوج بھی اپنی قوم کی حفاظت کیلئے بارڈر پے کھڑی ہے ۔۔۔۔۔۔

account_circle
Amina Zubair(@amnakhani123) 's Twitter Profile Photo

Dear Jemima Goldsmith forgot to mention your yesterday on ‘s thread. Actually you played a key role in this struggle and supported him through thick and thin.
Pakistan owe you.
We love you ❤️

account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

میں جو انٹرویو دے رہا ہوں وہ تم نے شائع کرنا ہے اگر درجے شائع نہیں کرنا تو پھر میں انٹرویو نہیں دونگا

دلیر بزرگ کی للکار 🔥

account_circle