𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

آقا پاک (ﷺ) نے فرمایا :

’’مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ مُتَعَمِّدًا فَقَدْ كَفَرَ جِهَارًا‘‘
’’ کہ جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی گویا اس نے کفر کیا ‘‘-

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

#IslaheeJamaat #AlArifeen #Namaz  #MissionOfIslaheeJamaat 

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

’’فَفِرُّوْٓاِلَی اللہِ‘‘
’’پس دوڑو اللہ کی طرف‘‘-

(الذاریات:50)

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

’’فَفِرُّوْٓاِلَی اللہِ‘‘
’’پس دوڑو اللہ کی طرف‘‘-

(الذاریات:50)

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک صرف ثواب کا ذریعہ نہیں بلکہ ہدایت کا سرچشمہ ہے-قرآن پاک اسرارِ سرمدی ہے لیکن آج یہ ملتِ غافل کے ہاتھ میں ہے-

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

قرآن پاک صرف ثواب کا ذریعہ نہیں  بلکہ ہدایت کا سرچشمہ ہے-قرآن پاک  اسرارِ سرمدی ہے لیکن آج یہ ملتِ غافل کے ہاتھ میں  ہے-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #Quran 

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

حدیث قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے کہ
’’ جو خوش نصیب میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا ہم مجلس ہو جاتا ہوں‘‘-

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

حدیث قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے کہ
’’ جو خوش نصیب میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا ہم مجلس ہو جاتا ہوں‘‘-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat 

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

اولیائے کاملین نےاللہ تعالیٰ کی رحمت اور فضل حاصل کرنے کا سب سے پہلا قاعدہ طلبِ صادق اور دوسرا مردِ کامل کی صحبت بیان فرمایا ہے-

M Shahbaz M S A(@MShahbazMSA3) 's Twitter Profile Photo

’’فَفِرُّوْٓاِلَی اللہِ‘‘
’’پس دوڑو اللہ کی طرف‘‘-

(الذاریات:50)

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

’’فَفِرُّوْٓاِلَی اللہِ‘‘
’’پس دوڑو اللہ کی طرف‘‘-

(الذاریات:50)

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

روح کو بیدار کرنا کامیابی ہے لیکن اس سےروکنے والا شیطان ہے-اس کے لئے ضروری ہے کہ پانچ وقت کی نماز اور ہر وقت کے قلبی ذکرکو لازم پکڑا جائے-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #namaz

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک صرف ثواب کا ذریعہ نہیں بلکہ ہدایت کا سرچشمہ ہے-قرآن پاک اسرارِ سرمدی ہے لیکن آج یہ ملتِ غافل کے ہاتھ میں ہے-

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

قرآن پاک صرف ثواب کا ذریعہ نہیں  بلکہ ہدایت کا سرچشمہ ہے-قرآن پاک  اسرارِ سرمدی ہے لیکن آج یہ ملتِ غافل کے ہاتھ میں  ہے-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #Quran 

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبالؒ فرماتے ہیں:

گر تو می خواہی مسلماں زیستن
نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن

’’اگر تم مسلمان كى زندگی گزارنا چاہتے ہو تو قرآن كريم كو زندگی کا حصہ بنائے بغير ايسا ممكن نہیں‘‘-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #AllamaIqbal #Quran 

alfaqr.net
account_circle