The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کا پنجاب میں اعلان، کہا کہ کسانوں کو ہم ہر طرح سے راحت دیں گے۔

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #MallikarjunKharge #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

۲۴۸؍ سیکنڈری اسکولوں سے ۱۶؍ہزار ۱۴۰؍ طلبہ نے امتحان دیا تھا جن میں سے۱۴؍ ہزار ۷۷۸؍ طلبہ پاس ہوئے۔ ۴۵؍ اُردو میڈیم اسکول کا رزلٹ ۴۱ء۸۷؍فیصد رہا،۶؍اسکولوں کے نتائج صد فیصد رہے۔

inquilab.com/news/articles/…

۲۴۸؍ سیکنڈری اسکولوں سے ۱۶؍ہزار ۱۴۰؍ طلبہ نے امتحان دیا تھا جن میں سے۱۴؍ ہزار ۷۷۸؍ طلبہ پاس ہوئے۔ ۴۵؍ اُردو میڈیم اسکول کا رزلٹ ۴۱ء۸۷؍فیصد رہا،۶؍اسکولوں کے نتائج صد فیصد رہے۔

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #SSCResult #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

دونوں ہی پارٹیوں کا بی جے پی سے گفت وشنید کے بغیر ودھان پریشد کے الیکشن میں اپنا اپنا امیدوار اتارنے کا اعلان ،ایم این ایس لیڈر کے بی جے پی سے تلخ سوالات

inquilab.com/news/articles/…

دونوں ہی پارٹیوں کا بی جے پی سے گفت وشنید کے بغیر ودھان پریشد کے الیکشن میں اپنا اپنا امیدوار اتارنے کا اعلان ،ایم این ایس لیڈر کے بی جے پی سے تلخ سوالات

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #Maharashtra #Mahayuti #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

ایڈیشنل ایس پی انیکیت بھارتی نے بتایا کہ عبدالمالک پر ہوئی فائرنگ کے جواب میں بھی فائرنگ کی گئی تھی، زخمی کے جسم سے ۳؍ گولیاں نکالی گئیں۔

inquilab.com/news/articles/…

ایڈیشنل ایس پی انیکیت بھارتی نے بتایا کہ عبدالمالک پر ہوئی فائرنگ کے جواب میں بھی فائرنگ کی گئی تھی، زخمی کے جسم سے ۳؍ گولیاں نکالی گئیں۔

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #Malegaon #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

جے جے اسپتال کی ڈین پلوی ساپلے کی سربراہی میں تشکیل کردہ کمیٹی نے پونے پہنچ کر اسپتال کا معائنہ کیا۔

inquilab.com/news/articles/…

جے جے اسپتال کی ڈین پلوی ساپلے کی سربراہی میں تشکیل کردہ کمیٹی نے پونے پہنچ کر اسپتال کا معائنہ کیا۔

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #Pune #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

ریاستی حکومت نے گزشتہ دنوں اسکولی نصاب میں منو اسمرتی کے شلوک کو شامل کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔

inquilab.com/news/articles/…

ریاستی حکومت نے گزشتہ دنوں اسکولی نصاب میں منو اسمرتی کے شلوک کو شامل کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #Manusmriti #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

گٹر اور نالوں کی صفائی کرنے والے ملازمین کے تحفظ کیلئے ٹھوس انتظامات نہ کرنے اور ایم ایسٹ وارڈ میں نالوں کی صفائی کے دوران قواعدپر عمل درآمد نہ ہونے پر سماجی رضاکار نےحقوق انسانی کمیشن کو شکایت کی تھی

inquilab.com/news/articles/…

News

#InquilabNews #NewsUpdate #Mumbai #MumbaiNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

درجہ حرارت ۴۵؍ سے ۴۷؍ ڈ گری کے آس پاس ، جھانسی میں ۴۸؍ تک پہنچ گیا، جموں کشمیر میں بھی نئی گرم لہر کی پیشگوئی۔

inquilab.com/news/articles/…

درجہ حرارت ۴۵؍ سے ۴۷؍ ڈ گری کے آس پاس ، جھانسی میں ۴۸؍ تک پہنچ گیا، جموں کشمیر میں بھی نئی گرم لہر کی پیشگوئی۔

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #Delhi #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

۲؍افراد بیل لے کر جارہے تھے کہ راستےمیں لوگوں نے پوچھا لیا ’کیا یہ بیل چوری کا ہے؟‘ اس پر تو تو میں ہوئی جو مارپیٹ میں تبدیل ہوگئی

inquilab.com/news/articles/…

۲؍افراد بیل لے کر جارہے تھے کہ راستےمیں لوگوں نے پوچھا لیا ’کیا یہ بیل چوری کا ہے؟‘ اس پر تو تو میں ہوئی جو مارپیٹ میں تبدیل ہوگئی

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #Maharashtra #Akola #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

بھیونڈی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ (Rais Shaikh) نے کہا کہ جمہوری حق ادا کرنے کیلئے شہریوں نے بیماری اور بڑھتی عمر کی پروا نہیں کی

inquilab.com/news/articles/…

بھیونڈی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ (@rais_shk) نے کہا کہ جمہوری حق ادا کرنے کیلئے شہریوں  نے بیماری اور بڑھتی عمر کی پروا نہیں کی

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #LokSabhaElections2024 #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

اترپردیش میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی سرگرمیوں میں ایک بار پھر راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی جوڑی میدان میں اُتری۔

سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کی درخواست پر فوری سماعت سے انکار کردیا، ۲؍ جون کو دہلی کے وزیر اعلیٰ کو خودسپردگی کرنی ہوگی

#InquilabNews #NewsUpdate #SupremeCourt #ArvindKejriwal #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

سناتن پانڈے گزشتہ الیکشن میں صرف ۱۵؍ ہزار ووٹ سے ہارے تھے، ایس پی نے اُن پر دوبارہ اعتماد ظاہر کیا ہے جبکہ بی جےپی نے امیدوار بدل کر سابق وزیراعظم چندر شیکھر کے بیٹے پر داؤ لگایا ہے

inquilab.com/news/articles/…

سناتن پانڈے گزشتہ الیکشن میں صرف ۱۵؍ ہزار ووٹ سے ہارے تھے، ایس پی نے اُن پر دوبارہ اعتماد ظاہر کیا ہے جبکہ بی جےپی نے امیدوار بدل کر سابق وزیراعظم چندر شیکھر کے بیٹے پر داؤ لگایا ہے

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #LokSabhaElections2024 #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

طوفان سے پریشان حال لوگ ابھی ٹھیک سے اپنے گھروں کو بھی نہیں پہنچ سکے، وزیراعظم مودی ووٹ مانگنے پہنچ گئے

اسکولی نصاب میں منواسمرتی شامل کرنے کی تجویز پر رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ نے ریاستی حکومت پر پھر تنقید کی۔

#InquilabNews #NewsUpdate #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

شرجیل امام کو دہلی ہائی کورٹ نے ۲۰۲۰ء دہلی فسادات کیس میں ضمانت دے دی

inquilab.com/news/articles/…

account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

اترپردیش: بی جے پی امیدوار کرن بھوشن سنگھ کے قافلے میں کار سے ٹکرانے سے ۲؍ افراد ہلاک، ایک زخمی

inquilab.com/news/articles/…

account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

سورا بھاسکر ، ثانیہ مرزا ، گوہر خان، ملائکہ اروڑہ، نورا فتحی، ترپتی ڈمری، رادھیکا آپٹے اور دیگر نے سوشل میڈیا پوسٹ کئے

#InquilabNews #NewsUpdate #Palestine #Rafah #AllEyesOnRafah #Israel #UrduNews
account_circle
The Inquilab(@theinquilabin) 's Twitter Profile Photo

سامنا کے ’روک ٹھوک‘ کالم میں سنجے راؤت نے بی جے پی میں اندرونی خلفشار ہونے کا بھی دعویٰ کیا۔ یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی کے متعلق بھی پیشگوئی کی، بی جے پی کے ریاستی صدر چندرشیکھر باونکلے راؤت پر برہم۔

inquilab.com/news/articles/…

سامنا کے ’روک ٹھوک‘ کالم میں سنجے راؤت نے بی جے پی میں اندرونی خلفشار ہونے کا بھی دعویٰ کیا۔ یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی کے متعلق بھی پیشگوئی کی، بی جے پی کے ریاستی صدر چندرشیکھر باونکلے راؤت پر برہم۔

inquilab.com/news/articles/…

#InquilabNews #NewsUpdate #Maharashtra #UrduNews
account_circle