عام انسان (@usingxtoexpress) 's Twitter Profile Photo

@TheAdeelHabib بھائی تھوڑا صبر اور حوصلہ رکھو کچھ وقت لیڈرشپ کو دو، ضروری نہیں کہ لیڈرشپ ہر بات سرِ عام بتائے، کچھ باتیں وقت آنے پر آویزاں کی جاتی ہیں۔ مجھے امید ہے کوئی اچھی خبر ملی اس خاموشی کے بعد #i_stand_with_gandapur #i_stand_with_imran_khan

Alam Kakar (@alamkakarpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان  کو آزاد کرائنگے وزیراعظم بنائنگے  ظلم کےخلاف آواز اٹھائنگے نیا پاکستان ہم بنائنگے ارٹیکل 6 کے مرتکب چور کرپٹ شہباز اور انکا ہینڈلرز ہوا ہے انکو انکو قانون کے کٹہرے میں لائنگے #i_stand_with_imran_khan #میں_بھی_عمران_خان_ہوں PTI

عمران خان  کو آزاد کرائنگے وزیراعظم بنائنگے 
ظلم کےخلاف آواز اٹھائنگے نیا پاکستان ہم بنائنگے 
ارٹیکل 6 کے مرتکب چور کرپٹ شہباز اور انکا ہینڈلرز ہوا ہے انکو انکو قانون کے کٹہرے میں لائنگے 
#i_stand_with_imran_khan 
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Hamza Khan (@hamza_khan126) 's Twitter Profile Photo

تین لوگ جنہوں نے ریاست کے ہر چہرے کو بے نقاب کر ڈالا۔ صرف تین لوگ۔ تم پچیس کروڑ ہو۔ جب خدا نے تم کو پر دئیے ہیں تو چیونٹیوں کی طرح رینگتے کیوں ہو۔ تمہارے خوف میں ہی ان کی جیت ہے۔ تم بے خوف تھے تو طاقت ور تھے۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #MandateThieves #I_stand_with_Imran_Khan

تین لوگ جنہوں نے ریاست کے ہر چہرے کو بے نقاب کر ڈالا۔ صرف تین لوگ۔  تم پچیس کروڑ ہو۔ جب خدا نے تم کو پر دئیے ہیں تو چیونٹیوں کی طرح رینگتے کیوں ہو۔ تمہارے خوف میں ہی ان کی جیت ہے۔ تم بے خوف تھے تو طاقت ور تھے۔

#عمران_خان_کو_رہا_کرو  #MandateThieves
#I_stand_with_Imran_Khan
Hamza Khan (@hamza_khan126) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور صرف عمران خان ۔۔۔!!! Imran Khan 207 دن سے نہ بکا نہ جھکا نہ ٹوٹا۔ متحد رہو گے تو ہی قائم رہو گے، ورنہ مٹ جاؤ گے۔ #فاتح_قیدی_عمران_خان #I_stand_with_Imran_Khan

عمران خان اور صرف عمران خان ۔۔۔!!!
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
207 دن سے نہ بکا نہ جھکا نہ ٹوٹا۔

متحد رہو گے تو ہی قائم  رہو گے، ورنہ مٹ جاؤ گے۔
 #فاتح_قیدی_عمران_خان #I_stand_with_Imran_Khan
Javed Badar (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

بیرونی مُداخلت سازش و دھمکی کا اگر اپنی قوم کو بتانا اپنے ہی مُلک میں جُرم ہے تو یہ جُرم نہیں یہ فرض تھا جو عمران خان نے ادا کیا اللہ کا پلان انسان کی سوچ سے بالاتر ہے عمران خان کو سزا ہونا عمران خان کی سچائی کا ثبوت ہے جس نے اُس کو مزید افضل بنا دیا ہے #I_stand_with_imran_khan

بیرونی مُداخلت سازش و دھمکی کا اگر اپنی قوم کو بتانا اپنے ہی مُلک میں جُرم ہے تو یہ جُرم نہیں یہ فرض تھا جو عمران خان نے ادا کیا

اللہ کا پلان انسان کی سوچ سے بالاتر ہے
عمران خان کو سزا ہونا عمران خان کی سچائی کا ثبوت ہے جس نے اُس کو مزید افضل بنا دیا ہے

#I_stand_with_imran_khan
Saud Sajid (@saudsajid_91) 's Twitter Profile Photo

لکھ اوئے مورخ سزا سنانے والے کانپ رہے تھے سزا سننے والا پر اطمینان کھڑا مسکرا رہا تھا #I_stand_with_imran_khan #صرف_10_سال

Churail 👻 (@nehag6641975684) 's Twitter Profile Photo

ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ #I_Stand_With_Imran_Khan

ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے 
یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ 

#I_Stand_With_Imran_Khan