Sheraz Punjutha(@SherazPunjutha) 's Twitter Profile Photo

17 جون کو پاکستان کی عوام کے مستقبل کو روشن اور محفوظ کرنے کی کوشش کرنے والوں کی لاشیں گرائی گئیں مگر اس گندے اور بدبودار نظام لعنتی جج اور بکاؤ عدالتیں ہزاروں ثبوت ہونے کے باوجوف آج تک انصاف مہیا نہ کر سکیں الٹا ان شہداء کے لواحقین کو ہی پابند سلاسل کر دیا گیا۔

#DeathOfJustice
account_circle
MALIK ANSIR AWAN(@malikansirinq) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی کسی ماں کا بیٹا ہے
یہ بھی کسی بہن کا بھائ ہے
یہ بھی گلشن کا پھول ہے
اس کواجاڑنے میں
تمہارا ہاتھ ہے

یہ بھی کسی ماں کا بیٹا ہے
یہ بھی کسی بہن کا بھائ ہے
یہ بھی گلشن کا پھول ہے
اس کواجاڑنے میں 
تمہارا ہاتھ ہے
#DeathOfJustice
account_circle
میٹھی مرچی💙 D0CT0R Basma PTI(@DRBASMA12128243) 's Twitter Profile Photo

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟
جھوٹے مقدمات کے اندراج کا حکم دینے والے سابق حکمران شریف برادران؟
غیر قانونی احکامات پر عمل کرنے والی پنجاب پولیس؟
؟
سزا سنانے والی انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا
یا 5ماہ تک اپیل کا فیصلہ نہ کرنے والی لاہور ہائی کورٹ.؟

Atiq ur Rehman(@IamAtiqq) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اسیر ہمایوں بشیر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی۔
نمازجنازہ میں سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی، جواد حامد و دیگر مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں، کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اسیر ہمایوں بشیر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی۔
نمازجنازہ میں سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی، جواد حامد و دیگر مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں، کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی
 #DeathOfJustice
account_circle
میٹھی مرچی💙 D0CT0R Basma PTI(@DRBASMA12128243) 's Twitter Profile Photo

Our judiciary has many weaknesses and shortcomings. No judge can be trusted or declared honest. Almost all the judges have their intimate affiliations with one or more political personalities.

Do You Agree ?

Nafees Fatima(@nafeesiftikhar) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن والوں کاقصور یہ تھا کہ انہوں نے عوام کےحقوق کی بات کی تھی نظام کے محافظوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
ہم نےاپنافرض اداکیا،عوام اپنی مجرمانہ خاموشی پہ ضرورجواب دہ ہوگی، پاکستان کاموجودہ نظام اور اسکی خرابیاں بلاشبہ اس عوام پہ اللہ کا عذاب ہیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن والوں کاقصور یہ تھا کہ انہوں نے عوام کےحقوق کی بات کی تھی نظام کے محافظوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
ہم نےاپنافرض اداکیا،عوام اپنی مجرمانہ خاموشی پہ ضرورجواب دہ ہوگی، پاکستان کاموجودہ نظام اور اسکی خرابیاں بلاشبہ اس عوام  پہ اللہ کا عذاب ہیں
#DeathOfJustice
account_circle
🇵🇰 🇵🇸(@nazimakhaan) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـااِلَیہِ راجِعون
سانحہ ماڈل ٹاؤن کےاسیر اور پولیس کےدرج کیےگئےجھوٹے مقدمات میں سزا پانےوالے ہمایوں بشیرانتقال کرگئے،
ہمایوں بشیرمیو ہسپتال میں زیر علاج تھے،
ہمایوں بشیر کو 17جون سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف احتجاج کےالزام میں گرفتار کیاگیاتھا۔

اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـااِلَیہِ راجِعون
سانحہ ماڈل ٹاؤن کےاسیر اور پولیس کےدرج کیےگئےجھوٹے مقدمات میں سزا پانےوالے ہمایوں بشیرانتقال کرگئے،
ہمایوں بشیرمیو ہسپتال میں زیر علاج تھے،
ہمایوں بشیر کو 17جون سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف احتجاج کےالزام میں گرفتار کیاگیاتھا۔
#DeathOfJustice
account_circle
Iraj(@Iraj92) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس صاحب

ایک بات پوچھوں مارو گے تو نہیں۔ ۔ ۔ ؟؟
واقعی میں اندھے ہو یا بن رہے ہو۔ ۔ ۔؟؟؟

چیف جسٹس صاحب

ایک بات پوچھوں مارو گے تو نہیں۔ ۔ ۔ ؟؟
واقعی میں اندھے ہو یا بن رہے ہو۔ ۔ ۔؟؟؟
#DeathOfJustice
account_circle
Minhaj TV(@MinhajTVMQI) 's Twitter Profile Photo

بروقت علاج شروع نہ ہونے پر ہمایوں بشیر کی موت واقع ہوئی
107کارکنوں کو شریف برادران کے حکم پر جھوٹے مقدمات پر سزا ہوئی
اس ملک میں دوہرا قانون اور دوہرا نظام انصاف ہے:خرم نواز گنڈاپور
Khurram Nawaz Gandapur

#DeathOfJustice @GandapurPAT
account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اسیر ہمایوں بشیر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی، نمازجنازہ میں خرم نوازگنڈاپور، نوراللہ صدیقی، جواد حامد، طیب ضیاء، حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل سمیت مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں، کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Khurram Nawaz Gandapur

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اسیر ہمایوں بشیر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی، نمازجنازہ میں خرم نوازگنڈاپور، نوراللہ صدیقی، جواد حامد، طیب ضیاء، حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل سمیت مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں، کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
#DeathOfJustice 
@GandapurPAT
account_circle
میٹھی مرچی💙 D0CT0R Basma PTI(@DRBASMA12128243) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عدالتیں رنڈی کا کوٹھا ہے جہاں روزانہ مجرہ کرکے امیروں سے پیسہ بٹورا جاتا ہے اور غریبوں کو دھتکارا جاتا ہے ۔

account_circle
Malik Hasnain(@M_MalikSonu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کیا ملک بھر میں کروڑوں لوگ’’انصاف مرگیا ہے‘‘کی صدائیں بلند نہیں کر رہے ہیں۔کیا آپ کو ناانصافی کی صداؤں کی آوازیں سنائی نہیں دے رہی ہیں۔کیا لوگوں کا رونا چلانا اور چیخنا دکھائی نہیں دے رہا ہے،کہیں آپ بہرے اور اندھے تو نہیں ہوگئے ہیں۔

عمران خان صاحب کیا ملک بھر میں کروڑوں لوگ’’انصاف مرگیا ہے‘‘کی صدائیں بلند نہیں کر رہے ہیں۔کیا آپ کو ناانصافی کی صداؤں کی آوازیں سنائی نہیں دے رہی ہیں۔کیا لوگوں کا رونا چلانا اور چیخنا دکھائی نہیں دے رہا ہے،کہیں آپ بہرے اور اندھے تو نہیں ہوگئے ہیں۔
#DeathOfJustice
account_circle
ڈاکٹر طاہرالقادری(@TahirulQadriUR) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے پولیس کے درج کیے گئے جھوٹے مقدمات میں سزا پانے والے ہمایوں بشیر کے انتقال پر دلی افسوس ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انسانیت اور انصاف کا قتل عام کرنے والوں کو نشان عبرت بنائے

account_circle