Sardar Zain Khan(@Zainsardar002) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت کاروں کا ہیڈکوارٹر
ہزاروں افراد شہر میں موجود ۔گردونواح سے قافلوں کی آمد جاری🔥🔥🔥🔥✌️✌️✌️

مزاحمت کاروں کا ہیڈکوارٹر
#پونچھ_راولاکوٹ ہزاروں افراد شہر میں موجود ۔گردونواح سے قافلوں کی آمد جاری🔥🔥🔥🔥✌️✌️✌️
 #AJKRightsmovement
account_circle
کامریڈ شعیب پونچھی(@KamryYb15413) 's Twitter Profile Photo

11 مئی کا مارچ یقیناً تحریک کا کٹھن ترین مرحلہ ہوگا۔ تحریک کا بھرپور ساتھ دینا ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ تحریک کو لیڈ کرنے والے عظیم لوگوں کے دست و بازو بنیں ، یہ لوگ ہم سب کے حقوق کیلئے لڑ رہے ہیں۔

11 مئی کا مارچ یقیناً تحریک کا کٹھن ترین مرحلہ ہوگا۔ تحریک کا بھرپور ساتھ دینا ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ تحریک کو لیڈ کرنے والے عظیم لوگوں کے دست و بازو بنیں ، یہ لوگ ہم سب کے حقوق کیلئے لڑ رہے ہیں۔

#ajkrightsmovement
#11may
account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

’آٹا چورو، پانی چورو۔ اب تو ہماری جان چھوڑو‘ آزاد کشمیر بھر میں بجلی کے بلوں کے خلاف عوام کا شدید احتجاج

account_circle
Basir Ali(@Ali278329Ali) 's Twitter Profile Photo

عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بجلی کی پیداواری لاگت اور آٹے پر سبسڈی دینے .آفیسرز کے مراعات ختم کرنے کے لیے احتجاج عوام اور انتظامیہ آمنے سامنے آزاد کشمیر میں شٹرڈاون ہڑتال۔
rightsmovement

عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بجلی کی پیداواری لاگت اور آٹے پر سبسڈی دینے .آفیسرز کے مراعات ختم کرنے کے لیے احتجاج عوام اور انتظامیہ آمنے سامنے آزاد کشمیر میں شٹرڈاون ہڑتال۔ 
#Ajkrightsmovement
#awamiactioncommitte
#Ajk
account_circle
Khnaveedwani(@Khnaveedwani3) 's Twitter Profile Photo

فرعونی لہجے کے حامل پاگل ترین شخص نے آج عملی طور پر فرعونیت کا ثبوت دے دیا۔ ڈڈیال بچیوں پر گیس کی شیلنگ ۔ بچیوں کی حالت تشویشناک ۔

account_circle
Ummah Khan(@UmmahKhan_) 's Twitter Profile Photo

Kuchh log (Pro-Pakistani) itne begerat hote hai,....
Unko izzat se baat samaj nahi aati jab tak joote na maaro wo apni harkato se baaz nhi aate....
Wo kahte hai na kutte ki dum kabhi bhi seedhi nhi hoti….

account_circle
Raja Khaleeq🍁(@RajaKha56441535) 's Twitter Profile Photo

یہ کشمیر ہے یہاں ویگو ڈالے ایسے گھسیٹے جاتے ہیں
عوامی مزاحمت زندہ باد 🙌
زندہ دلان ڈڈیال آپکی عظمت کو سلام

account_circle
Raja Khaleeq🍁(@RajaKha56441535) 's Twitter Profile Photo

ایف سی اور پی سی کو ہم جموں کشمیر کے بلند و بالا پہاڑوں میں باندھ کر گھاس ڈالیں گے۔
سردار امان خان

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد (آزاد کشمیر) کے مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپیں جاری

account_circle
ثانیہ طارق(@imkashmiran) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کے وزراء کی پریس کانفرنس :
ہم سانحہ نو مئی 2023 کے ساتھ ساتھ سانحہ نوائی 2024 کی بھی مذمت کرتے ہیں۔۔

account_circle