𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇(@EngAftabAhmed) 's Twitter Profile Photo

ﮨﻮﺍ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﻮ
ﺑﺠﮭﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﻮ
ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﻼ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺮﻡ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﻮﮞ
ﺳﺰﺍ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﻮ۔۔۔۔!!
🥀

ﮨﻮﺍ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﻮ
ﺑﺠﮭﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﻮ
ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﻼ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺮﻡ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﻮﮞ
ﺳﺰﺍ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﮨﻮ۔۔۔۔!!
#محفل_سخن🥀
account_circle
محفل سخن 💦✨🔥(@Mehfil_Sukhan) 's Twitter Profile Photo

سنو!وہ باخبر ہے تمہارے دل کی سچائی سے , تم کیوں لوگوں کو دلیلیں دیتے ہو,وہ جانتا ہے سب اور وہ تمہاری نیت پر فیصلے کرتا ہے ....!!💜
🌸🥀

سنو!وہ باخبر ہے تمہارے دل کی سچائی سے , تم کیوں لوگوں کو دلیلیں دیتے ہو,وہ جانتا ہے سب اور وہ تمہاری نیت پر فیصلے کرتا ہے ....!!💜
 🌸🥀
#محفل_سخن
account_circle
محفل سخن 💦✨🔥(@Mehfil_Sukhan) 's Twitter Profile Photo

سنو یارم
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں
حَسین آواز
دِلکَش مُسکُراہٹیں
جو تیرے دن رات جیتے ہے
دن چڑھے تجھے دیکھتے ہے
شام ڈھلے سنگ چلتے ہے
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے
جیسے تُمہارے لیے
میرا دل دھڑکتا ہے

میری جان میں تمہارے چہری پر جھُریاں آنے کے بعد بھی اتنا چاہوں گا کہ دیکھنے اور سننے والوں کو رشک آئے گا کہ تم میرے عشق کی اکلوتی وارث ہو۔❤️
♥️🌸
.

میری جان میں تمہارے چہری پر جھُریاں آنے کے بعد بھی اتنا چاہوں گا کہ دیکھنے اور سننے والوں کو رشک آئے گا کہ تم میرے عشق کی اکلوتی وارث ہو۔❤️
♥️🌸
.#محفل_سخن
account_circle
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇(@EngAftabAhmed) 's Twitter Profile Photo

آہٹ پے کان، در پے نظر،دل میں اضطراب
پوچهو ستم کشوں سے مزہ انتظار کا۔۔۔۔!!
🥀

آہٹ پے کان، در پے نظر،دل میں اضطراب
پوچهو ستم کشوں سے مزہ انتظار کا۔۔۔۔!!
#محفل_سخن🥀
account_circle
𝙎ی𝙚𝙙 𝙈𝙪ج𝙩𝙖𝙗𝙖✨(@MujtabaRashdi) 's Twitter Profile Photo

وہ بـــــچھڑا تو پـــــھر کبھی صـــــبح نہ ہـــــوئی
رات ہی ہـــــوتی گئی ہـــــر رات کے بـــــعد
🥀✨

account_circle
محفل سخن 💦✨🔥(@Mehfil_Sukhan) 's Twitter Profile Photo

وہ چند خواب ، وہ اک دل، وہ کچھ حسین جذبے
اور تیرے سنگ بیتے ھوئے کچھ پل
زمانے بھر سے جدا تھیں ضرورتیں میری ❣️🌸🔥
محفل سخن
_____❤️✨

تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو !!!
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو!!! 🌼🔥

منت____❤️✨

تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو !!!
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو!!! 🌼🔥

منت____❤️✨
#محفل_سخن
account_circle
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇(@EngAftabAhmed) 's Twitter Profile Photo

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻬﯽ ﺷﮑﻮﮮ ﺗﻮ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ۔۔۔۔!!
ﮐﯿﺴﮯ ﺟﻬﮏ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺍﻧﺎ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔!!
🥀

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻬﯽ ﺷﮑﻮﮮ ﺗﻮ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ۔۔۔۔!!
ﮐﯿﺴﮯ ﺟﻬﮏ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺍﻧﺎ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔!!
#محفل_سخن🥀
account_circle
Sadullah Chandio(@Ik4t8) 's Twitter Profile Photo

اس کے گھر گئے بھی تو دستک نہیں دی میں نے !!!
کون کمبخت جھیل سکتا ہے جی کون؟ کا دکھ .

اس کے گھر گئے بھی تو دستک نہیں دی میں نے !!!
کون کمبخت جھیل سکتا ہے جی کون؟ کا دکھ .
#محفل_سخن
account_circle
محفل سخن 💦✨🔥(@Mehfil_Sukhan) 's Twitter Profile Photo

سُــنو جاناں ......
تُـــم شــفا کا پانی ہو
جســکا گھــونٹ بھرنے سے
فصــلِ جاں کے دامــن میں
پھــول کھلنے لگتے ہیں
اور دکھــوں کے جنــگل میں
سُــکھ اترنے لگتے ہیں!!

جاناں

سُــنو جاناں ......
تُـــم شــفا کا پانی ہو
جســکا گھــونٹ بھرنے سے
فصــلِ جاں کے دامــن میں
پھــول کھلنے لگتے ہیں
 اور دکھــوں کے جنــگل میں
سُــکھ اترنے لگتے ہیں!!

 جاناں
#محفل_سخن
account_circle
H°°®(@nalayeq_Hoor) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپنے ہاتھ کی بنی چائے پسند ہے، کیونکہ اس کی کڑواہٹ اور شیرینی کا انتخاب میں خود کرتی ہوں، میں خود انتخاب کرتی ہوں کہ کتنا جوش دینا ہے۔🌷☕

Mumtaz Ali
HINA//KHAN JANAM 🫀
Ujii
Aleena Khan 🇵🇰
VƗŘǤØ ǤƗŘŁ
Asifa 🦋❤️

مجھے اپنے ہاتھ کی بنی چائے پسند ہے، کیونکہ اس کی کڑواہٹ اور شیرینی کا انتخاب میں خود کرتی ہوں، میں خود انتخاب کرتی ہوں کہ کتنا جوش دینا ہے۔🌷☕

#محفل_سخن

@1MumtazAli__ 
@HINABIBI20 
@UjalaRaza_ 
@3gh_m 
@Wirg_o 
@Asifa_awan66
account_circle
محفل سخن 💦✨🔥(@Mehfil_Sukhan) 's Twitter Profile Photo

جو عورت کسی مرد کا ذہنی سکون نہ بن سکے
وہ ڈیڑھ دو من کا گوشت ہو سکتا ہے لیکن عورت نہیں

جو عورت کسی مرد کا ذہنی سکون نہ بن سکے 
وہ ڈیڑھ دو من کا گوشت ہو سکتا ہے لیکن عورت نہیں
#محفل_سخن
account_circle