درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب گوارہ ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو
سوہنی_ہیر -Noor-🖤
#MayDay #HalaMadrid #wizkidanddavido
تم کہتے ھو !❤️
میں سسی ،سوہنی ،ہیر بھی ھوں
تیرے ماتھے کی تقدیر بھی ھوں
تیرے خوابوں کی تعبیر بھی ھوں
تیرے جذبوں کی توقیر بھی ھوں
اے میرے ہمدم ! ذرا یہ تو بتا ۔ !!!
تیرے خانہ دل میں جو ہے بسی
کیا میں ہی ،،،وہ تصویر بھی ھوں ؟
#بزم_شاعری