شازیہ تبسم🇵🇰 (@tabbasumshazia) 's Twitter Profile
شازیہ تبسم🇵🇰

@tabbasumshazia

گلِ الفت ہوں مہکوں گی آتشِ نفرت میں بھی_!

proud kashmiri💚
Associate producer @geonews_urdu

#journalist

ID: 778663182873333760

calendar_today21-09-2016 18:32:24

1,1K Tweet

651 Followers

453 Following

Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

سوال تو یہ ہے کیا جیل کے باہر کھڑی چمچماتی گاڑی نتاشا دانش کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دیتی ہے؟ wenews.pk/news/220457/

Waqas Khan (@waqasiznalkhail) 's Twitter Profile Photo

بل آخر آئی جی جیل خانہ جات محمد حسن سیہتو صاحب سے ہمارا رابطہ ہو گیا ہے ابتک اس معاملے پر کیا ہوا ہے انہوں نے بتا دیا ہے۔ Faizullah Khan فیض Naimat Khan

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو پہنچا کر اگر کوئی گرفتار ہوتا ہے تو ہو جائے۔ عمران خان کا پیغام واضح ہے، اس بار کشتیاں جلانے کا کہا گیا ہے اور وہ آپ کو نظر آئے گا، عالمگیر خان Alamgir Khan Waqas Khan

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

ہتھنی مدھوبالا کو کراچی زوو سے منتقل کردیا گیا۔ مزید تفصیلات جانیں وقاص خان کی اس رپورٹ

Ishaq Dar (@mishaqdar50) 's Twitter Profile Photo

Pakistan and India have agreed to a ceasefire with immediate effect. Pakistan has always strived for peace and security in the region, without compromising on its sovereignty and territorial integrity!

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

اب تک کی سب سے بڑی خبر!! پاکستان اور بھارت سیزفائر پر تیار ہوگئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان۔ پاکستان کی بڑی فتح Waseem Abbasi

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے مقامی نمائندے نے کراچی میں پراجیکٹس کی طویل عرصے میں تکمیل کے خلاف ایشیائی ترقیاتی بینک سے رجوع کر لیا۔ مزید جانیں وقاص خان کی اس رپورٹ میں Waqas Khan

شازیہ تبسم🇵🇰 (@tabbasumshazia) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کو 8 گھنٹے سے زائد کا وقت ہوگیا ،،،،لیکن پاکستان کی جانب سے اب تک کوئی بیان یا مذمت نہ آنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پاکستان اپنے آقا کو ناراض نہیں کرنا چاہتا،،،،، #طهران #إسرائيل #TehranExplosions #Trending

Waseem Abbasi (@wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

ایرانی پارلیمنٹ شکریہ پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔۔ تشکر پاکستان تشکر پاکستان۔۔ اسلام کے نام پر بننے والا پاکستان اسلامی دنیا کی آنکھوں کا تارا بن چکا ہے۔۔ جلنے والے جلتے رہیں مگر پاکستان اللہ کے فضل سے قائم و دائم شاد وآباد رہے گا،