SYED ZADA (@syedzada_8) 's Twitter Profile
SYED ZADA

@syedzada_8

I Love Allah❤

ID: 1626083719206535168

calendar_today16-02-2023 05:00:22

1,1K Tweet

596 Takipçi

766 Takip Edilen

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ تحریک انصاف کی قیادت کو احتجاج دھرنوں کا فوری طور پر اعلان کرنا چاہیے

Shah Gee (@snpointpk) 's Twitter Profile Photo

یہ ایکشن کر رہے ہیں جو اس کا جو ری ایکشن ہم دیں گے ان کی نیندیں حرام ہوجائیں گی شاہد خٹک

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

پنڈی اڈیالہ جیل کے باہر وزیر اعلیٰ اور ورکرز کے جوشیلے نارے آزادی آزادی

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

جب ہم اڈیالہ جیل تیاری کے ساتھ آئیں گے بہت سے لوگوں کی نیندیں اڑ جائیں گی وزیراعلی سہیل خان آفریدی

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

میں پوری دنیا کو دکھا رہا ہوں کہ ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ یہ کیا کر رہے ہیں عدالتی حکمات کے باوجود چیف جسٹس کو کال کرنے کے اور قومی اسمبلی سے قرارداد پاس کرنے کے باوجود ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو نہیں ملنے دیا جا رہا وزیراعلی سہیل خان آفریدی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

دھرنا اپڈیٹ 🚨 اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا دھرنا جاری، تمام پارلیمنٹرینزز اور اسلام آباد راولپنڈی کے لوگوں کو بھی جانا چاہیے #NationWorriedForImranKhan

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم سڑکوں پر بیٹھنے والے لوگ نہیں ہے کروڑوں لوگوں کے وزیر اعلیٰ کی توہین کی جا رہی ہے۔ شاہد خٹک

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی صحت کے بارے ہمیں بتایا جائے،ہم یہی بیٹھیں ہیں۔ مینا خان آفریدی

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

ہمارے عمران خان کی صحت کے بارے میں بڑے کنسرن ہیں انٹرنیشنل میڈیا نے اس کو رپورٹ بھی کیا ہے وزیراعلی سہیل خان آفریدی ملنا چاہتے ہیں ہم تمام آپشن زیر غور لائیں گے ایم پی اے شفیع جان

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کہتی ہیں عمران خان ٹھیک ہے اللہ کرے وہ ٹھیک ہوں ان کی بات کا یقین کون کرے جو نہ آئین مانتے ہیں نہ قانون کو تسلیم کرتے ہیں ہم چاہتے ہیں وزیراعلی اندر جائیں ان سے ملے خیریت دریافت کریں ایم پی اے شفیع جان

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک کی وفا کو بھی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا رات کے اس پہر اڈیالہ جیل کے باہر موجود

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

دھرنا جاری ہے،علامہ راجہ ناصر عباس بھی پہنچ رہے ہیں کارکنان بھی لازمی پہنچیں۔