مزمل سہروردی تحریک انصاف کی منافقت سامنے لے آیا ۔۔۔ جو خود اسلام میں احتجاج کو اپنا حق کہتے ہیں وہ اپنے صوبے میں اساتذہ کو احتجاج کرنے پر اسکا سر تھوڑ رہے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت اساتذہ کا حق دینے کو تیار کیوں نہیں؟
ہالینڈ فسادات 🔥
فٹ بال میچ کے اختتام کے بعد اسرائیلی شائقین کیجانب سے فلسطینی پرچم پھاڑنے، غزہ کیخلاف نامناسب نعرے لگانے کے بعد،
ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں "اسرائیلی" شائقین پر حملہ،
کم از کم 10 اسرائیلی زخمی، ، اور 2 لاپتہ
ہالینڈ میں فلسطین حامی افراد کیجانب سے ایک اسرائیلی شہری کی خاطر تواضع کی جا رہی ہے جو اصل میں صیہونی فوج کا سپاہی ہے۔
ایمسٹرڈیم کے واقعات کو صیہونی میڈیا نے جدید 7 اکتوبر قرار دے دیا ✌🏼🇵🇸😁
🚨طلعت حسین دا کھڑاک🚨
عمران نیازی نے اینٹی امریکا نعرہ
" ہم غلام نہیں ہیں " لگایا، اور خود کو اینٹی جوبائیڈن کہتا ہے، لیکن اسی جوبائیڈن کی انتظامیہ میں لابیز ہائیر کیں، کانگریس سے قرار داد منظور کروائی.
سید طلعت حسین
🚨بی ایل اے کا مکروہ چہرہ بے نقاب🚨
❗️طلعت عزیز نے بی ایل اے چھوڑ کر ہتھیار ڈال دئیے۔
طلعت عزیز نامی نوجوان نے ہوشرباء انکشافات کرتے ہوئے بی ایل اے کے اصل مقاصد سے پردہ اٹھا دیا۔۔ بی ایل اے والوں کی جنگ پنجابیوں سے ہے وہ پنجابیوں کو قتل کرنے کے منصوبے بناتے ہیں۔۔ مسنگ پرسنز کے
تحریک انصاف کے وزیر برگیڈیئر اعجاز شاہ کے مطابق نوازشریف اگرمشرف کوٹارگٹ نہ کرتےتواج بھی وزیراعظم ہوتےلیکن تاریخ میں پہلی بار دیکھا انقلاب کا استعارہ امت مسلمہ کےعظیم لیڈر عمران خان اور ان کے روحانی مرشد فیض حمید خلاف جیسے ہی کورٹ مارشل کا اعلان ہوا PTIکی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی
خیبر پختونخوا میں ہزاروں خواتین ٹیچرز تنخواہوں، سکولوں میں سہولیات اور اپنے جائز مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلی ہوئی ہیں اس پر حامد میر جعفروں کاشف عباسیوں مہر بخاریوں اسد طوروں اؤر عمران ریاض تھتھوں کو وی لاگ اور ٹی وی پروگرام یا ٹئیوٹ کرتے موت پڑتی ہے
منصور علی خان نے حامد میر کے جھوٹ بے نقاب کر دیئے
حامد میر نے کمال بیان دیا کہ ٹرمپ نے عمران کارڈ استعمال کیا حالانکہ ٹرمپ نے اپنی پوری مہم میں ایک مرتبہ عمران نیازی کا ذکر نہیں کیا
میں خود انڈین ملٹری اتاشی ہوں ، آپکے سامنے بیٹھا ہوں اور یہ عہدہ مجھے تحریک انتشار کے سوشل میڈیا نے دیا ، جب میں نے برطانوی کورٹ کا خط بھیجا تو اس جھوٹ پر مجھ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی گئی -
ٹرمپ سے بانی تحریک انتشار کی دوستی اور وجہ دوستی کشمیر فِروشی -
ایمسٹرڈیم کے پولیس چیف کی گواہی!!
اسرائیلی عوام کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
اسرائیلیوں نے ہی فساد شروع کیا، لوگوں کو ہراساں کیا، گھروں سے فلسطینی پرچم ہٹائے اور توہین آمیز نعرے شروع کیے۔۔
مغربی دنیا نے صیہونیت کے بارے میں حقیقت کو دریافت کیا اور وہ بدحواس ہو گئی۔
بھائیو اور بہنوں کافی ھو گیا، سنو اور تیار ھو جاو
کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکہ اور سویلین اور فوجیوں کی شھادت آپ اور اس ملک کے خلاف اعلان جنگ ھے۔
ماہ رنگ، بلوچ یکجھتی کونسل اور ان کو سپورٹ کربے والے جرنلسٹوں نے نہ تو اس کی مزمت کی اور نہ ھی BLA جس نے زمیہ داری قبول کی اس کے خلاف
آج تحریک فساد کے صوابی مارچ میں عمران خان کی اوریجنل AI تقریر لیک 🚨🚨
سب دوست اصلی تقریر کو شئیر کریں کیونکہ تحریک فساد اب شرمندگی سے بچنے کے لئے پرانے جلسوں کی تقریر کو AI کا نام دیکر عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے۔
عوام کو سچ کا پتہ چلنا چاہئے کہ انکے حقیقی جذبات کیا ہیں 🔥🔥
عمران خان نے عافیہ صدیقی پر بیانیہ کھڑا کیا، حکومت ملی تو ہماری عافیہ سے بات بھی بند کرادی، شہبازشریف نے ہماری عافیہ سے ملاقات کرادی، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا انکشاف
ججز کو مراعات کہاں سے دے رہے ہیں؟
ابصار عالم
دوسرے بجٹ کی کٹوتی کرکے
طارق فضل چودھری
مطلب عوام کے بجٹ میں سے؟
عوام کے ضروری بجٹ جیسے صحت، تعلیم نہیں مگر سڑک، گلی بنانے والے بجٹ میں سے، وہ کچھ عرصے بعد بن جائیں گے،
یہ ہیں ہماری حکومت کی ترجیحات