Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile
Syed Haider 🇵🇰

@syedhidr7

Social Media Activist | Proud to be Ummati of (Rasool Allah ﷺ),♥️
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہیں کرے گے

ID: 1737493737045958656

calendar_today20-12-2023 15:23:01

18,18K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

غزہ نے تمام آزاد مسلم ممالک کو آئینہ دکھا دیا، کہ تم بطور امت آزاد نہیں ہو اور خود کو آزاد سمجھنا نفس کا دھوکہ ہے.تم یہود کی راہنمائی اور امریکہ کی قیادت میں چلنے والے جدید عالمی نظام کے غلام ہو،اور بطور امت اس کے شکنجے میں جکڑے جاچکے ہو.😳🍂